نیشنل آئی ڈی کارڈ،سمارٹ آئی ڈی کارڈ

  1. یاقوت

    نیشنل سمارٹ آئی کارڈ میں کونسا فونٹ استعمال کیا گیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    السلام علیکم !! کیا کوئی ممبر (صاحب یا صاحبہ) یہ بتا سکتے ہیں کہ نیشنل سمارٹ آئی ڈی کارڈ میں کونسا فونٹ استعمال ہورہا ہے؟؟؟ اور وہ کہاں سے دستیاب ہوگا؟؟؟؟؟؟ اگر کسی فونٹ کی کرننگ کی گئی ہے یا اسے سپیشلائز کیا گیا ہے تو وہ بھی بتادیں ۔۔۔۔ شکریہ نمونہ ملاحظہ فرمائیں
Top