وہاب اعجاز خان
محفلین
پاکستانی غزل کی تخلیق اور غزل کی گائیکی میں اپنی مثال آپ ہیں۔ نیرہ نور کی گائی ہوئی غزل پھر ساون رت کی پون چلی سن کر بارش کے موسم کا لطف دوبالا ہو جاتا ہے۔
وہاب اعجاز خان نے کہا:پاکستانی غزل کی تخلیق اور غزل کی گائیکی میں اپنی مثال آپ ہیں۔ نیرہ نور کی گائی ہوئی غزل پھر ساون رت کی پون چلی سن کر بارش کے موسم کا لطف دوبالا ہو جاتا ہے۔
وہاب اعجاز خان نے کہا:یار ویسے اس سال تھوڑی بہت خشک سالی ہے ورنہ پنڈی میں خود میں رہا ہوں اور وہاں اکثر اللہ کی رحمت برستی رہتی ہے۔