نیا شادی دفتر

زبیر مرزا

محفلین
آپ فارم پُر کریں اور شادی دفتر کی فیس ادا کریں، بس سمجھیں آپ کا کام ہو گیا۔
یہ کام تو ہمارے گھر والے نہ کراسکے یہ شادی دفتر بھلا ہم سے چکنے گھڑے کا کیا کرلے گا:) سو بہانے اور ایک دلکش مسکراہٹ سے ہم نے
اس بلا کو ٹال رکھا ہے ویسے بھی ہمیں ٹی وی زیادہ پسند ہے اور اس پر بیوی نہیں لاسکتے :) - آپ بس بچے ( فیضان کاشف ) کے لیے مناسب رشتہ بتائیں
 
زبیر مرزا

محفلین
وسیے کاشف نے اس دفتر کی راہ دیکھ لی ہے :) بیٹے کی رشتے کے بہانے خود عقد ثانی کے خواب دیکھنے نہ لگ جائیں :)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ کام تو ہمارے گھر والے نہ کراسکے یہ شادی دفتر بھلا ہم سے چکنے گھڑے کا کیا کرلے گا:) سو بہانے اور ایک دلکش مسکراہٹ سے ہم نے
اس بلا کو ٹال رکھا ہے ویسے بھی ہمیں ٹی وی زیادہ پسند ہے اور اس پر بیوی نہیں لاسکتے :) - آپ بس بچے ( فیضان کاشف ) کے لیے مناسب رشتہ بتائیں

کب تک بچیں گے، آخر کو ایک دن تو ۔۔۔۔۔۔۔ تلے آنا ہی ہے۔
 
کاشف بھائی شادی دفتر میں شادیاں ہی کرواتے ہیں۔ بنے میاں کی فیس جمع کروا دیں۔

میاں ایسے لاکھوں دفاتروں کی ھم خاک چھان آووے ہیں ۔ دفاتر والے تو مان جاووے لیکن ھمارے بنے میاں زحال کو کوئ آنکھ نا بھاوے ۔
 
لوجی گئی بھینس پانی میں :) اب کاشف کو کون روکے گا

ارے بابو ھماری یہاں تو لاج رکھ لیوو۔ اب ھم سے دنیا والوں کی اور باتیں نا سنی جاوے ۔ ھم تو چاھوویں کہ ھماری ذندگی میں آپ اپنے گھر والے ہو جاووے تو ھمارا بھی مقصد حیات پورا ہو جاوے۔
 
زبیر مرزا

محفلین
ارے بابو ھماری یہاں تو لاج رکھ لیوو۔ اب ھم سے دنیا والوں کی اور باتیں نا سنی جاوے ۔ ھم تو چاھوویں کہ ھماری ذندگی میں آپ اپنے گھر والے ہو جاووے تو ھمارا بھی مقصد حیات پورا ہو جاوے۔
یار گھر والا تو بناء شادی کی ہی میں ہوں اور باراُٹھانے کی کیا ضرورت ہےبھلا:)
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے لگتا ہے مرزا صاحب اوپر اوپر سے کہے جا رہے ہیں، لیکن دل سے چاہتے ہیں کہ وہ کون سی گھڑی ہو کہ سہرے کے پھول کھلیں۔
 
زبیر مرزا

محفلین
مجھے لگتا ہے مرزا صاحب اوپر اوپر سے کہے جا رہے ہیں، لیکن دل سے چاہتے ہیں کہ وہ کون سی گھڑی ہو کہ سہرے کے پھول کھلیں۔
شمشاد بھائی چہرے کا پھول کھلا ہوا ہے :) ویسے میرا دل جس دن چاہا( جس سے چاہا) روکاوٹ کوئی نہیں
گھرسے پوری اجازت ہے
 
زبیر مرزا

محفلین
چہرے کا پھول اللہ کرے کھلا ہی رہے، میں نے تو سہرے کے پھولوں کی بات کی ہے۔
شمشاد بھائی میں آزاد پنچھی ، من موجی اور مشکل آدمی ہو ، سمجھوتے میں نہیں کرتا توکیوں خود کو اور کسی غریب کو امتحان میں ڈالوں
زندگی بڑے آرام سے کٹ جائے گی ان شاءاللہ بناء کسی ذمہ داری کے :)
 
Top