نیک بنو نیکی پھیلاؤ اب خوش ضبط :D
قیصرانی لائبریرین نومبر 11، 2006 #583 ضبط نے کہا: خوش ہی خوش۔ پر چھوٹا ہے کچھ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس جی، بڑے بندے مختصر الفاظ میںبڑی بات کرگئے تھے، میںنے نقل کرکے ادھر لکھ دیا
ضبط نے کہا: خوش ہی خوش۔ پر چھوٹا ہے کچھ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس جی، بڑے بندے مختصر الفاظ میںبڑی بات کرگئے تھے، میںنے نقل کرکے ادھر لکھ دیا
ش شائستہ محفلین نومبر 11، 2006 #586 ضبط نے کہا: اچھی باتیں ہم نے ہی کرنی ہیںکیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھی بات کرنا اچھا ہے لیکن اس پر عمل کرنا بہترین ،،،،،،،میری حاضری لگ جائے گی کیا
ضبط نے کہا: اچھی باتیں ہم نے ہی کرنی ہیںکیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھی بات کرنا اچھا ہے لیکن اس پر عمل کرنا بہترین ،،،،،،،میری حاضری لگ جائے گی کیا
الف عین لائبریرین نومبر 12، 2006 #588 گاندھی جی کے بندر یاد آ گئے ہیں۔ برا مت کہو برا مت دیکھو برا مت سنو اور میری حاضری لگا دو۔
عبدالجبار محفلین نومبر 12، 2006 #589 “دنیا کا سب سے مشکل کا اپنے علم پر عمل کرنا ہے“ (حضرت داتا علی ہجویری) حاضر جناب!
سارہ خان محفلین نومبر 12، 2006 #590 محنت لائق بننے کا ایک شرطی ذریعہ ہے اور قسمت دل کو تسلی دینے کا ایک موہوم خیال۔۔ میں بھی حاضر ہو گئی ہوں ۔۔۔۔
محنت لائق بننے کا ایک شرطی ذریعہ ہے اور قسمت دل کو تسلی دینے کا ایک موہوم خیال۔۔ میں بھی حاضر ہو گئی ہوں ۔۔۔۔
قیصرانی لائبریرین نومبر 12، 2006 #591 استاد محترم، آپ کی حاضری ہوگئی عبدالجبار، آپ کی حاضری بھی ہو گئی
نوید ملک محفلین نومبر 12، 2006 #593 حقیقی خوبصورتی کا چشمہ دل ہے اگر یہ سیاہ ہو تو چمکتی آنکھیں کچھ کام نہیں دیتیں (بوعلی سینا) کیا لگ جائے گی حاضری
حقیقی خوبصورتی کا چشمہ دل ہے اگر یہ سیاہ ہو تو چمکتی آنکھیں کچھ کام نہیں دیتیں (بوعلی سینا) کیا لگ جائے گی حاضری
قیصرانی لائبریرین نومبر 12، 2006 #595 سارہ خان نے کہا: میری حاضری کیوں نہیں ہوئی ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوری سارہ خان، میںذرا دیر سے پہنچا آپ کی حاضری ہوگئی نوید ملک، آپ کی حاضری بھی ہوگئی دوست بھائی، آپ کی حاضری بھی ہوگئی
سارہ خان نے کہا: میری حاضری کیوں نہیں ہوئی ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوری سارہ خان، میںذرا دیر سے پہنچا آپ کی حاضری ہوگئی نوید ملک، آپ کی حاضری بھی ہوگئی دوست بھائی، آپ کی حاضری بھی ہوگئی
شمشاد لائبریرین نومبر 12، 2006 #596 لیکن بابا مشرف نے تو آجکل نعرہ بدلا ہوا ہے کہ مرو اور مجھے جینے دو۔