نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

الف عین

لائبریرین
گاندھی جی کے بندر یاد آ گئے ہیں۔
برا مت کہو
برا مت دیکھو
برا مت سنو
اور میری حاضری لگا دو۔
 

سارہ خان

محفلین
محنت لائق بننے کا ایک شرطی ذریعہ ہے اور قسمت دل کو تسلی دینے کا ایک موہوم خیال۔۔

میں بھی حاضر ہو گئی ہوں ۔۔۔۔:)
 

نوید ملک

محفلین
حقیقی خوبصورتی کا چشمہ دل ہے اگر یہ سیاہ ہو تو چمکتی آنکھیں کچھ کام نہیں دیتیں
(بوعلی سینا)

کیا لگ جائے گی حاضری :?:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top