مبارکباد نیا اسلام سال سن 1430 بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔

فرخ

محفلین
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہِ و برکاتہ۔

آپ سب کو میری طرف سے نیا اسلامی سال 1430ھ بہت بہت مبارک ہو۔ :hatoff:


By farrukh

اللہ تعالٰی آپ کو اور آپکے تمام خاندان والوں کو تمام زندگی اپنی بہترین رحمتوں میں رکھے۔
آمین، ثم آمین۔


مجھے بھی اپنی دعاؤں میں رکھیے گا۔
جزاک اللہِ خیراً و کثیراً
 

الف نظامی

لائبریرین
انجمن طلبا اسلام کے زیر اہتمام سال کے آغاز پر رات 12 بجے کے بعد دورد پاک پڑھا جائے گا اور وطن کی سلامتی و استحکام کے لئے دعائیں مانگی جائیں گی۔
آپ تمام احباب سے بھی اس کا اہتمام کرنے کی درخواست ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمام مسلمین کو نیا اسلامی سال مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ یہ سال مسلمانوں کے لیے باعث خیر و برکت ہو۔
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم

اللہ ہم سب کو اپنے گزارے پچھلے سال کا محاسبہ کرنے کی توفیق عطا کرے آمین
اور اس سال کو ہمارے لیے رحمت و برکت سے بھرپور کرے آمین
نایاب
 

الف عین

لائبریرین
میری طرٍ سے بھی نیا سال مبارک۔ یہاں معلوم نہیں کہ چاند دکھا ہے یا نہیں۔ ہندوستان کے اخباروں میں ابھی دیکھتا ہوں۔
لیکن نطامی۔۔ یہ رات کے بارہ بجے کا کیا چکر ہے۔ اسلامی تاریخ تو غروبِ آفتاب سے شراع ہوتی ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
تمام اراکین کو نیا اسلامی سال بہت بہت مبارک ہو۔ خدا کرے یہ سال پوری امت کے لیئے خیروبرکت سے بھرپور امن کا پیغام لے کر آئے (آمین)
 

محمد نعمان

محفلین
اللہ اس سال کو ہماری امت کے لیے برکتوں اور نوازشوں سے بھر دے
اور ہمیں عمل کی تحریک اور اس کا جذبہ عطا فرما
اور ہمارے وہ تمام گناہ معاف فرما دے جن کی بدولت یہ ظالم حکمران ہم پر مسلط ہیں۔
آمین
 

فرخ

محفلین
اللہ اس سال کو ہماری امت کے لیے برکتوں اور نوازشوں سے بھر دے
اور ہمیں عمل کی تحریک اور اس کا جذبہ عطا فرما
اور ہمارے وہ تمام گناہ معاف فرما دے جن کی بدولت یہ ظالم حکمران ہم پر مسلط ہیں۔
آمین

ثم آمین۔۔۔۔۔۔
 

mujeeb mansoor

محفلین
نئے سال کی خوشی میں کچھ سوغات میری طرف سے بھی
۔
sal3jd5.gif

sal4rr2.gif

sal1zw7.gif

sal2mz0.gif

salax5.gif
 
Top