نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

بہت شکریہ آپ لوگوں کا۔ میں نے دوسری اسائنمنٹ مکمل کر کے علوی صاحب کو ارسال کر دی ہے۔ اس دفعہ میرے ذمہ جلد چہارم کے صفحات 751 تا 800 تھے۔ یہاں بتاتا چلوں کہ پی-ڈی-ایف لغت کی جلد چہارم میں صفحات 790 اور 791 موجود نہیں ہیں۔ اس بات کا ذکر اسائنمنٹ والی ایکسل فائل میں، الفاظ کی لسٹ کے ساتھ بھی کر دیا ہے۔
اگر کچھ اور صفحات (50) مل جائیں، تو میں مزید کام کرنا چاہوں گا۔ ممنون ہوں کہ آپ لوگوں نے مجھے،محفل کو کچھ لوٹانے کا، موقع دیا۔
 
فاتح

لائبریرین

یہاں تو آپ سب دوست بازی مارے جاتے ہیں۔ ماشا اللہ
 
بہت شکریہ آپ لوگوں کا۔ میں نے دوسری اسائنمنٹ مکمل کر کے علوی صاحب کو ارسال کر دی ہے۔ اس دفعہ میرے ذمہ جلد چہارم کے صفحات 751 تا 800 تھے۔ یہاں بتاتا چلوں کہ پی-ڈی-ایف لغت کی جلد چہارم میں صفحات 790 اور 791 موجود نہیں ہیں۔ اس بات کا ذکر اسائنمنٹ والی ایکسل فائل میں، الفاظ کی لسٹ کے ساتھ بھی کر دیا ہے۔
اگر کچھ اور صفحات (50) مل جائیں، تو میں مزید کام کرنا چاہوں گا۔ ممنون ہوں کہ آپ لوگوں نے مجھے،محفل کو کچھ لوٹانے کا، موقع دیا۔
جزاک اللہ خیر!
یہی رفتار قائم رہی تو شاید اس اختتام ہفتہ تک ساری ٹائپنگ مکمل ہو جائے گی۔ :) :) :)
ہم نے چلد چہارم کے صفحہ 901 سے 950 تک کے صفحات آپ کو تفویض کر دیے ہیں اور پچھلے صفحات کو مکمل نشان زد کر دیا ہے۔ :) :) :)
 
باباجی

محفلین
سر جی اسی گھمسان کے رن کی وجہ سے تو ٹائپنگ کا کام تیز ہوا ہے
یہ وہ مقابلہ بازی ہے جس کا فائدہ بلا تخصیص سب کو ہوگا
اور میں بھی انگلی کٹا کر شہیدوں میں نام کرلوں گا :)
 
باباجی

محفلین
زبردست! :) :) :)
اس کے ساتھ ہی آپ کی جانب سے "ھل من مزید؟" کی صدا نہیں آئی۔۔۔ :) :) :)
خیر ہم متعلقہ صفحات کو مکمل نشان زد کر دیتے ہیں۔ آپ مکمل فائل بذریعہ ای میل ارسال کر دیں۔ :) :) :)
سعود بھائی آپ حکم کیجیئے
اور کتنے صفحات کرنے ہیں :)
میری کوشش ہوگی کہ جلد سے جلد کام مکمل کردوں
 
سعود بھائی آپ حکم کیجیئے
اور کتنے صفحات کرنے ہیں :)
میری کوشش ہوگی کہ جلد سے جلد کام مکمل کردوں
جزاک اللہ خیر! حکم نہیں درخواست گردانیں! :) :) :)
صفحات تو سارے ہی کرنے ہیں اور تمام جلدوں کو تمام کرنا ہے۔ فی الحال ہم نے آپ کے حوالے چوتھی جلد کے 951 سے 1000 تک کے صفحات کر دیے ہیں۔ :) :) :)
 
ٹھیک ہے جناب میں آج ہی کام شروع کردیتا ہوں
کوشش ہوگی کہ جلد از جلد مکمل کروں
آگے اللہ کی جو مرضی
 
ابن سعید : علوی صاحب کو لسٹ ارسال کر دی ہے۔ اگر میری اسائنمنٹس میں کچھ کوتاہی ہو، تو براہ مہربانی مجھے بتائیے گا۔ میں اصلاح کر دوں گا۔
جزاک اللہ خیر!

آپ کی ای میل کی نقل ہمیں موصول ہو گئی تھی۔ ہم نے فائل کھول کر تو نہیں دیکھا کیوں کہ ابھی لغات کو پروف ریڈنگ کے مرحلے سے نہیں گزارا گیا ہے۔ ابھی اولین ترجیح یہ ہے کہ تمام ٹائپنگ مکمل ہو جائے۔ باقی ساری جلدوں کے صفحات لوگوں کو سونپے جا چکے ہیں اور کافی سارے صفحات تمام بھی ہو چکے ہیں۔ اب جلد سوم رہتا ہے لیکن اس کی ساخت قدرے مختلف ہے لہٰذا اس میں ٹائپنگ بہت تیزی سے مکمل ہونے کا امکان ہے۔ کیوں کہ جلد سوم میں تمام الفاظ بولڈ لکھے ہیں لہٰذا اصل الفاظ اور ذیلی الفاظ کا فرق موجود نہیں۔ جب بھی آپ مزید صفحات پر کام کرنے کا ارادہ کریں تو ہمیں مطلع فرما دیجیے گا۔ :) :) :)
 
ابن سعید: کیوں نہیں؟ مجھے جلد سوم کا لنک بھیج دیجیئے اور ساتھ میں کچھ صفحات (لگ بھگ 100 تا 150) بھی سونپ دیں۔ میں بخوشی کام کروں گا۔ لیکن اس دفعہ لسٹ بھیجنے میں 2-3 دن لگ سکتے ہیں۔ امید ہے کہ اتنا انتظار مسائل کا باعث نہیں بنے گا۔
 
نور اللغات کی تیسری جلد یہاں موجود ہے۔ اس ربط پر بائیں جانب ریڈ آن لائن، پی ڈی ایف اور بلیک اینڈ وہائٹ پی ڈی ایک فارمیٹ موجود ہیں۔ آپ ان میں سے کوئی بھی منتخب کر لیں۔ آپ جلد سوم کا صفحہ نمبر 51 سے 200 تک ٹائپ کر لیں، ہم اسے آپ کے نام کر دیتے ہیں۔ :) :) :)
 
فاتح صاحب: نوراللغات جلد سوم کے صفحات 50 تا 200 مکمل کر کے علوی صاحب کو ای-میل کر دیے ہیں۔​
جزاک اللہ خیر! ہم نے متعلقہ پیش رفت کے لیکھا جوکھا میں اس کا اندراج کر دیا ہے۔ اگر آپ کی فرصت آپ کو مزید صفحات ٹائپ کرنے کی اجازت دے تو بلا تکلف مزید صفحات طلب کر لیجیے گا۔ :) :) :)
 
Top