نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

عینی شاہ

محفلین
زبردست بھئی۔۔۔ مجھے لگتا ہے جیسے مقدس انگریزی لکھتے لکھتے اردو میں آئی اور اب اردو میں مجھے بھی مات دے گئی ہے اسی طرح چند دنوں میں تم بھی آگے نکل جاؤ گی مجھ سے :)
آپ تو بہت بڑے اردو والے ہیں ۔۔آپ سے آگے نہی نکل سکتی :)
 
محترم فاتح صاحب، سلام۔ معاف کیجیئے گا، حاضری میں دیر ہو گئی۔ اگر ممکن ہو، تو کچھ صفحات (20-25) میرے ذمہ بھی لگا دیجئے۔ میری بہت خواہش ہے کہ میں اردو محفل کے لئے کچھ کروں۔ میں ہمیشہ محفل سے کچھ لیتا ہی رہا ہوں، کبھی کچھ دے نہ سکا۔ اب موقع آیا، تو پھر دیرسے پہنچا۔ خودی سے شرمندہ ہوں۔ :( اگر اس کارِ خیر میں کچھ کر سکوں، تو براہ مہربانی ضرور بتائیے۔ میں منتظر ہوں۔
 
آپ جلد دوم کے مندرجہ ذیل صفحات لے لیں

صفحہ 51 تا 75
 
آپ جلد دوم کے مندرجہ ذیل صفحات لے لیں

صفحہ 51 تا 75
جلد دوم شمشاد بھائی نے مکمل اپنے ذمہ لے رکھا ہے۔ اس ربط پر موجود فہرست کے مطابق جلد سوم یا چہارم سے کوئی بھی پچاس صفحات کا سیٹ حوالے کیا جا سکتا ہے جو ابھی کسی کے نام تفویض نہیں کیے گئے۔
 
بہت شکریہ فاتح صاحب۔ میں انشاء اللہ 2-3 دن میں لسٹ کے ساتھ حاضر ہوتا ہوں۔ :)
براہ کرم لگے ہاتھ یہ بھی بتا دیجیئے کہ لسٹ ارسال کیسے کرنی ہے؟
 
فاتح

لائبریرین

ابن سعید بھائی یا محب علوی بھائی کو ای میل کر دیجیے گا۔۔۔ ان سے ذاتی پیغام میں ای میل آئی ڈی لے لیجیے
 
جلد دوم شمشاد بھائی نے مکمل اپنے ذمہ لے رکھا ہے۔ اس ربط پر موجود فہرست کے مطابق جلد سوم یا چہارم سے کوئی بھی پچاس صفحات کا سیٹ حوالے کیا جا سکتا ہے جو ابھی کسی کے نام تفویض نہیں کیے گئے۔

میں نے جائزہ لے کر تفویض کیے تھا مگر جلد سوم کی جگہ دوم لکھ گیا ورنہ جلد سوم میں نایاب کے صفحات کے بعد کا نمبر ہی دیا تھا۔

میں نے تیسری دفعہ یہ غلطی کی ہے اسی لغت کی ٹائپنگ میں ہی ، اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ یہ کام میں صحیح طور پر انجام نہیں دے پا رہا ہوں اور بنیادی غلطیوں کی تکرار کر رہا ہوں جس کی وجہ سے مناسب ہے کہ میں صفحات کی تقسیم کے کام سے علیحدہ ہو جاؤں اور بطور رضاکار اپنے حصہ کے صفحات ہی پر توجہ مرکوز رکھوں۔
 
انتہائی غیر متفق ;)
 
فاتح

لائبریرین
:cautious:سب ہی پیچھے پڑ گئے ہیں ۔۔کوئی اونٹ نہی آیا پہاڑ کے نیچے ۔۔اور پہاڑ کے اوپر انٹ چڑھ سکتا ہے نیچے کیسے آئے گا :eek:
یہ تو واقعی غلط ہے اونٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آیا بلکہ ہماری پیاری سی بہن عینی شاہ نے ہماری بات مان کر ہمارا مان رکھا ہے اور اب انگریزی نہ ہونے کے برابر لکھتی ہے ہمارا دل رکھنے کو۔ :)
 
Top