تاسف نوری نستعلیق کے خالق احمد مرزا جمیل انتقال کر گئے

نوشاب

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
یااللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرما۔اور انہیں جنت الفردوس کے اعلیٰ درجات عطا فرما۔
اور ہمیں اپنی قو م کے اصل اور گران قدر ہیروں کی ان کی زندگی میں ہی قدرکرنے کی توفیق عطا فرما۔آمین
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top