1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

تعارف نوا پیرا ہو اے بلبل تیرے سوز ترنم سے ۔۔۔۔۔۔کبوتر کے تن نازک میں شاہیں کا جگر پیدا

یاقوت نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 23, 2019

  1. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    99
    موڈ:
    Breezy
    السلام علیکم اردو محفل ۔
    میرا نام یاقوت ہے ۔اردو کا دیوانہ ہوں۔ادب اور شاعری میری خوارک ہیں۔اردو میری کمزوری بھی ہے مجبوری بھی۔کچھ وقت کوچہ پروگرامنگ کی خاک بھی چھانی لیکن۔۔۔۔۔۔پھر سمجھ میں آیا

    ایں سعادت بزور بازوئے نیست
    اردو سے منسک سارے علوم و فنون میرا جنون ہیں۔خطاطی،نقاشی،نثر نگاری وغیرہ۔
    اردو کی اس محفل میں خود کو پاکر بے حد خوش ہوں ۔اللہ پاک اس محفل کی انتظامیہ کو سدا خوشیوں سے نوازیں اور اس محفل کو قائم و دائم رکھیں۔اردو زبان کے ایک ساتھ اتنے عشاق اور خدمت گار دیکھ کر آنکھیں ٹھنڈی ہوگئی ہیں۔طالب علم بھی خود کو اردو کا ایک ادنی خادم مانتا اور سمجھتا ہے۔اس محفل کے ساتھ کام کرنا مقام سعادت ہوگا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 11
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,017
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    وعلیکم السلام
    اردو محفل میں خوش آمدید ۔ یاقوت ۔
    کچھ اور تفصیل بتائیں ۔ تعلیم اور کام کا شعبہ وغیرہ ۔
     
  3. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    99
    موڈ:
    Breezy
    محترم سید عاطف علی صاحب ۔۔۔شکریہ محترم المقام۔
    جی طالب علم کی تعلیم ایف۔اے ہے جسے آگے جاری رکھنے کا رادہ ہے۔کام اردو ادب کا مطالعہ ،روزگار کیلئے فی الحال کمپوزنگ کا کام کرتاہوں۔ ویب ڈیولپمنٹ کی ابجد وغیرہ سے واقف ہوں۔بس یہی متاع فقیر ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,799
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    وعلیکم السلام
    یاقوت صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
     
  5. فرحان محمد خان

    فرحان محمد خان محفلین

    مراسلے:
    2,050
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheeky
    وعلیکم السلام
    خوش آمدید
    یاقوت اناری یا سفید ؟ :)
     
  6. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,518
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    محفل میں خوش آمدید محترم

    لو حضرات، خاکسار اور عاجز محفل میں پہلے سے موجود تھے اب ایک عدد خادم بھی میسر ہوگیا ہے۔ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کوائف نوٹ کر لیجیے تاکہ بوقت ضرورت کام آوے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. جان

    جان محفلین

    مراسلے:
    1,572
    وعلیکم السلام۔ خوش آمدید!
     
  8. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,693
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اردو محفل کی طرف وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
    جی آیاں نوں۔:)
    ایم ایس آفس میں ؟
     
  9. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,177
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    خوش آمدید!
    محفل کو آخر کار یاقوت مل گیا!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    24,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    خوش آمدید یاقوت صاحب!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,126
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اردو محفل فورم میں خوش آمدید یاقوت بھائی!
     
  12. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    99
    موڈ:
    Breezy
    محترم عدنان اکبری نقیبی صاحب استقبال کا شکریہ۔اللہ پاک آپ کو خوشیوں سے نہال رکھیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    99
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ محترم فرحان محمد خان صاحب۔سرخی یا سپیدی ہم میں سامنے والے کے حساب سے درتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    99
    موڈ:
    Breezy
    یہ بھی خوب رہی فلسفی میاں جی آپ کے استقبالہ الفاظ سے بہت خوشی ہوئی۔ویسے پہلے فلسفی ہیں جو چہلیں بھی جانت ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    99
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ محترم جان صاحب۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    99
    موڈ:
    Breezy
    محترم عبد القیوم صاحب۔شکریہ محترم
    جی ایم ایس آفس اور ان پیچ دونوں میں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    99
    موڈ:
    Breezy
    محترم عرفان سعید صاحب ۔یاقوت تو مل گیا۔
    مرجان ڈھونڈیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    99
    موڈ:
    Breezy
    واہ کیا کہنے صاحب کے نام کے "محمد ۔وارث"
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    99
    موڈ:
    Breezy
    محترم المقام مدیر محمد خلیل الرحمٰن صاحب استقبال کرنے کا شکریہ۔
     
  20. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,190
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    محبان اردو کی محفل میں خوش آمدید
    امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا
     

اس صفحے کی تشہیر