نوائے منزل کے چیف ایڈیٹر کے والد انتقال پا گئے

یہ لاہور سے شائع ہونے والا ایک ماہنامہ شمارہ ہے۔ محمد کامران اس کے ایڈیٹر ہیں۔ کل بروز اتوار 26 فروری 2011 دوپہر کے وقت خبر ائی کہ ان کے والد اب اس دنیا میں نہیں رہے۔http://nawaimanzil.blogspot.com/
photo.php
m.akhtarshahin
 

یوسف-2

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کی مغفرت کرے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے آمین
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں ۔ آمین۔
 

الف عین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اورلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں
 
Top