1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

تعارف نغمہ ہندی ہے میرا تو کیا ہوا لے تو حجازی ہے میری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

احمد ثوبان نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 17, 2019

  1. احمد ثوبان

    احمد ثوبان محفلین

    مراسلے:
    2
    میرا نام احمد ثوبان ہے ۔میں ایک پرائیویٹ فرم(الیکٹریکل انجینئرنگ) میں ملازم ہوں اور ساتھ ساتھ اپنی پڑھائی بھی جاری رکھی ہوئی ہے۔اردو زبان سے محبت کی وجہ اردو محفل سے تعارف کی وجہ بنی۔آج با لآخر میں اردو محفل پر ہوں امید ہے آپ حضرات کا ساتھ یادگار رہےگا اور مجھے یہاں بہت کچھ سیکھنےکو ملے گا۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,506
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم ،
    ثوبان بھائی آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید کہتے ہیں ،
    بلاشبہ اردو محفل درس و تدریس کی عمدہ درسگاہ ہے ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. احمد ثوبان

    احمد ثوبان محفلین

    مراسلے:
    2
    شکریہ عدنان اکبر نقیبی صاحب بہت بہت شکریہ ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    320
    موڈ:
    Breezy
    وعلیکم السلام احمد ثوبان بھائی۔۔۔۔۔
    آپ کو اردو زبان کی سب سے خوبصورت محفل میں خوش آمدید کہا جاتا ہے۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    اردو محفل میں خوش آمدید احمد ثوبان صاحب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,913
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اردو محفل فورم پر خوش آمدید
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد اسامہ علی

    محمد اسامہ علی محفلین

    مراسلے:
    45
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    آپ کو اردو مخفل میں دل کی گہرایوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,673
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    خوش آمدیداحمد ثوبان صاحب!
     
    آخری تدوین: ‏اگست 17, 2019
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,263
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    خوش آمدید احمد
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,673
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    محفل کے پچانوے فیصد تعارف میں یہ بات ضرور ہوتی ہے۔ :):in-love:
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,144
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اردو محفل میں خوش آمدید احمد ثوبان
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,263
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    5 فیصد کی گنجائش میرے جیسوں کے لئے رکھی ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,506
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شاید اردو محفل پر آمد کی اصل وجہ بھی یہی ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  14. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,673
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کی اردو سے محبت تو کسی سے بھی ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ :in-love:

    حالانکہ آپ خود اِسے بہت ڈھکنے اور چھپانے کی کوشش کرتے ہیں۔ :)
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,673
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    حالانکہ اب ماحول پہلے جیسا نہیں ہے۔ یعنی یونیکوڈ اردو اب جگہ جگہ مل جاتی ہے۔ یوں سمجھیے کہ اردو بطور زبان اب انٹرنیٹ پر پہلے کی طرح یتیم نہیں رہی ہے۔

    اب اردو کی محبت کے علاوہ بھی کچھ محبتوں کو چاہیے کہ لوگوں کو کھینچ کھانچ کر یہاں لائیں۔ :) مثلاً شعر و ادب کی محبت یا بحث و مباحثہ کی محبت یا حالاتِ حاضرہ پر غیر جانبدار تبصروں کی محفل کی روایت وغیرہ وغیرہ۔ :)
     
    • متفق متفق × 2
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,506
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    متفق !
    اردو محفل درحقیقت ایک ایسا تناور سایہ دار درخت ہے جس کی امان میں اہل ادب آ کر اپنےتخیل کو تلاش کرتے ہیں ۔اپنی خداداد صلاحیتوں کی بدولت اپنے پسنددیدہ موضوعات پر اپنی نگارشات اور کاوشیں پیش کرتے ہیں ۔اردو محفل پر آنے کی وجہ ان کی اپنے پسنددیدہ موضوعات سے محبت ہی ہے جس کی وجہ سے اہل اردو کا یہ گلستاں قائم و دائم ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  17. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,608
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    خوش آمدید۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,527
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    خوش آمدید
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    محفل میں خوش آمدید محترم
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    خوش آمدید
    احمد ثوبان صاحب
     

اس صفحے کی تشہیر