نویں سالگرہ " نثر پارے 2014 " -- اردو محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر پہلی بار نثری نشست کا انعقاد!

سید فصیح احمد

لائبریرین
اگر نثرپارے کی محفل میں شرکت کے لیے اچھا لکھنا شرط نہیں ہے تو میرا نام بھی درج کر لیں. سامعین مل رہے ہوں تو حال دل سنانے میں پیش پیش رہتا ہوں میں بھی.
جب ہم جیسے کند قلم طبع آزمائی کر رہے ہیں تو آپ سے خوش نویس پیچھے کیوں رہیں ؟؟
آپ کا نام ہم نے نیاض خاص میں درج کر لیا ہے۔ بس اب تیار رہیئے سلمان حمید بھیا ۔۔ :) :)
 
loneliness4ever

محفلین
السلام علیکم

امید ہے تمام احباب خوش باش ہونگے

جناب تمام ستاروں کے درمیان یہ خاکسار اگر گوارا ہو اور دیر سے نہ پہنچا ہو تو
کیا یہ جسارت کر سکتا ہے شامل ہونے کی؟؟؟؟؟؟؟؟
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
السلام علیکم

امید ہے تمام احباب خوش باش ہونگے

جناب تمام ستاروں کے درمیان یہ خاکسار اگر گوارا ہو اور دیر سے نہ پہنچا ہو تو
کیا یہ جسارت کر سکتا ہے شامل ہونے کی؟؟؟؟؟؟؟؟
ارے ایسے پیرائے میں کیوں کہیئے گا ؟؟ ۔۔۔۔ حکم صادر کریں محترم :) :)
اگر تحریر لگانا چاہیں تو پہلے یہاں اپنی تحریر نئی لڑی میں لگائیں اس کے بعد ہم آپ کو ایک دھاگے میں ٹیگ کریں گے وہاں اس نئی بنائی گئی لڑی کا ربط چسپاں کر دیجیئے گا :) :)
 
جناب کیا مجال کے یہ فقیر حکم کرے

البتہ آپکی ہدایت پر عمل کر دیا گیا ہے
آپ کی تحریروں والے گہوارے میں بندے نے
اپنا لکھا لگا دیا ہے .... امید ہے قیمتی وقت میں
سے چند پل فقیر کی تحریر کو بھی عنایت فرمائیں گے
 
جزاک اللہ خیرا ! :)
آپ کا نام تو پوچھا ہی نہیں :) ۔۔۔ نام بتا دی جیئے تا کہ مدعو کر سکوں ۔۔ :) :)
 
loneliness4ever

محفلین
جزاک اللہ خیرا ! :)
آپ کا نام تو پوچھا ہی نہیں :) ۔۔۔ نام بتا دی جیئے تا کہ مدعو کر سکوں ۔۔ :) :)

معافی چاہتا ہوں ، مجھے اپنا نام خود ہی بتانا چاہئیے تھا
س ن مخمور خاکسار کا نام ہے اور
یہاں فورم پر loneliness4ever کے نام سے موجود ہے
 
سید فصیح احمد

لائبریرین

سلمان حمید

محفلین
وہ تو میں ناعمہ عزیز کو سرپرائز دینے والا تھا کہ سید فصیح احمد بھائی نے بھانڈہ پھوڑ دیا :atwitsend:
سعود بھیا لگتا ہے سلمان حمید بھائی کا اس وقت بھاگنے کا ارادہ تھا ۔۔۔۔۔۔۔ :p
بھاگنا مقصود نہیں تھا لیکن یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ منتظمین آواز دیتے رہتے اور ہم بچوں کو کندھے پر اٹھائے "لو ں لوں" پھررہے ہوتے:biggrin:
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
وہ تو میں ناعمہ عزیز کو سرپرائز دینے والا تھا کہ سید فصیح احمد بھائی نے بھانڈہ پھوڑ دیا :atwitsend:

بھاگنا مقصود نہیں تھا لیکن یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ منتظمین آواز دیتے رہتے اور ہم بچوں کو کندھے پر اٹھائے "لو ں لوں" پھررہے ہوتے:biggrin:
غلطی ہو گئی !! ۔۔۔۔۔۔۔۔ :unsure:
 
Top