نویں سالگرہ " نثر پارے 2014 " -- اردو محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر پہلی بار نثری نشست کا انعقاد!

ابھی نگاہ کی تحریر پر ، اگر اس کے ساتھ ایک اور تحریر کا الحاق ہو جائے تو بات اور بھی جچے گی محترم :)
دراصل میں اس فورم پہ نیا ہوں تو اگر آپ اس صفحہ کا لنک دے دیتے جہاں دوسری تحریر ارسال کرنی ھے میں ابھی کر دیتا
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
دراصل میں اس فورم پہ نیا ہوں تو اگر آپ اس صفحہ کا لنک دے دیتے جہاں دوسری تحریر ارسال کرنی ھے میں ابھی کر دیتا
یہاں پر
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/آپ-کی-تحریریں.24/
آپ نے جیسے پہلی تحریر لگائی اسی طریقے سے "نئی لڑی ارسال کریں" پر کلک کر کے دوسری تحریر بھی لگا دیں :)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
Top