مبارکباد نایاب 13000ہزاری

اے خان

محفلین
Screenshot_2016-12-11-19-11-34_zps3fmweq9b_edit_1481465545772_zps1y7x8ftt.jpeg

نایاب بھائی کو13000 ہزار ی ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
 
آخری تدوین:

نایاب

لائبریرین
میرے محترم چھوٹے سے معصوم خان بھائی آپ کی محبتوں کا ڈھیروں دعاؤں بھرا شکریہ
اللہ سوہنا سدا آپ کو محبتوں اور آسانیوں کا سفیر فرمائے ۔
آپ کی محبتیں سدا روشن جگمگاتی رہیں ۔
بہت شکریہ
بہت دعائیں
 

اے خان

محفلین
میرے محترم چھوٹے سے معصوم خان بھائی آپ کی محبتوں کا ڈھیروں دعاؤں بھرا شکریہ
اللہ سوہنا سدا آپ کو محبتوں اور آسانیوں کا سفیر فرمائے ۔
آپ کی محبتیں سدا روشن جگمگاتی رہیں ۔
بہت شکریہ
بہت دعائیں
آمین اسی طرح دعاؤں میں یاد رکھنا شکریہ
 
Top