مبارکباد نایاب 13000ہزاری

نایاب

لائبریرین
بہت مبارک ہو شاہ جی

آپ کو مبارک ہو نایاب صاحب!

بہت بہت مبارک ہو نایاب بھائی

بہت خوب مبارک ہو جناب

محترم برادرم نایاب،آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔

مبروک یا تیرہ ہزاری بھائی


آپ كوتيره ہزارى منصب بہت بہت مبارڪ ہو ۔


دلی مبارکباد بڑے بھیا،خوش رہیں سدا۔آمین



بہت بہت مبارک ہو نایاب بھائی!!!!!!!!

ماشاءاللہ۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو نایاب بھائی۔۔۔:)

بہت مبارک ہو نایاب بھائی :)
آپ سب محترم اراکین کی خلوص بھری مبارکباد پر دلی دعاؤں بھرا شکریہ
سدا خوش ہنستے مسکراتے محبتوں اور آسانیوں کی تقسیم کرتے رہیں ۔ آمین
بہت دعائیں
 

نایاب

لائبریرین
آمین اسی طرح دعاؤں میں یاد رکھنا شکریہ
ان شاء اللہ
اللہ سوہنا ہمیں دعا دینے لینے کی توفیق سے نوازتا رہے آمین
بہت مبارک ہو نایاب بھائی.
اللہ تعالیٰ صحت و تندرستی والی عمر عطا فرمائے. آمین
آمین ثم آمین یا رب العالمین
بہت شکریہ بہت دعائیں
 

نایاب

لائبریرین
13000-Daily-by-Morin.gif


مراسلے بہت بہت مبارک ہو:)

congrats100.gif

images
محترم و معصوم سی بٹیا آپ کے لیئے ڈھیروں دعائیں
اللہ سوہنا سدا اپنی رحمتوں سے نوازے ۔ سب راہوں کو آسان فرمائے ۔
سدا خوش رہیں ہنسیں مسکرائیں ۔۔ آمین
بہت دعائیں
 

نایاب

لائبریرین
بے حد مبارکباد قبول فرمائیے بھیا..!!
محفل میں آپ کی موجودگی خوشی کا باعث بنتی ہے...!!
محترم بٹیا جی آپ کا ڈھیروں دعاؤں بھرا شکریہ
اللہ سوہنا مجھے آپ کے گمان پر پورا اترنے کی توفیق سے نوازے آمین
اللہ سوہنا سدا مہربان رہے آپ پر ۔
آپ کی ہر خواہش کو اپنی رحمت خاص سے درجہ تکمیل تک پہنچائے آمین
بہت دعائیں
 

نایاب

لائبریرین
آپ کے دم قدم سے محفل پر رحمتوں کا اک سایہ سا معلوم ہوتا ہے، سلامت رہیں نایاب بھیا!
اللہ سوہنا آپ پر سدا کرم بنائے رکھے ۔ آپ یونہی محبتوں کے چراغ جلاتے رہیں ۔
آنکھ نم کر دی آپ کے تبصرے نے ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ بہت دعائیں
 

آوازِ دوست

محفلین
محبتوں کے اِس کارواں میں آپ کے اِن ڈھیروں محبت ناموں نے کتنی دعائیں اور محبتیں تقسیم کی ہوں گی. سدا آباد اور خوش رہیں نایاب جی.
 
Top