مبارکباد نایاب بھائی نانا بن گئے۔

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
آپ کے اس نکمے بھائی کو اللہ نے بہت فضل سے نوازا ہے ۔
آپ چاہیں تو آپ کو آپ کے گھر مٹھائی پہنچ سکتی ہے ۔
نایاب


:heehee:

شکریہ نایاب بھیا ۔۔ جب کبھی قسمت میں ہوئی آپ سے مٹھائی کھانی تو کبھی نا کبھی کھا ہی لوں گی کہیں نا کہیں ۔۔۔
آپ نے کہہ دیا یہی بہت ہے ۔
 

زینب

محفلین
شاید یہ خبر سب لوگوں کی نظروں میں‌ نہ آسکی ہو اس لیے اس کے لیے الگ سے تھریڈ شروع کیا جارہا ہے۔


ہماری محفل کے ہردلعزیز رکن محترم جناب نایاب بھائی کو اللہ پاک نے رمضان مبارک کے بابرکت مہینے میں ایک ننھا منا معصوم سا فرشتہ، نواسے کی صورت میں عطاء فرمایا ہے:party:


میری جانب سے ایک بار پھر مبارک باد قبول کیجئے۔
نانا بننا مبارک ہو نایاب بھائی:)

جھوٹ میں نہیں مانتی نایاب بھائی نے اپنے بچوں کی عمریں بتائی تھیں ایک بار وہ تو ابھی چھوٹے چھوٹے ہیں ان کی شادی ہی نہیں ہوئی ابھی اچھا اپ رہنے دو خالہ:rollingonthefloor:
 

نایاب

لائبریرین
:heehee:

شکریہ نایاب بھیا ۔۔ جب کبھی قسمت میں ہوئی آپ سے مٹھائی کھانی تو کبھی نا کبھی کھا ہی لوں گی کہیں نا کہیں ۔۔۔
آپ نے کہہ دیا یہی بہت ہے ۔

السلام علیکم
اپیا جی
اللہ سدا ہنستا مسکراتا رکھے آمین
کیسی لگی مٹھائی ؟
ننھے شہزادے کا نام آج رکھ دیا گیا ۔
"سید علی حر عسکری"
اللہ تعالی اس نام کو مبارک کرے آمین
نایاب
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم

نایاب بھائی آپ تو نانا جان بن گئے ، آپ سب کو دلی مبارک باد !

السلام علیکم
بہت شکریہ سیدہ شگفتہ بہنا


جھوٹ میں نہیں مانتی نایاب بھائی نے اپنے بچوں کی عمریں بتائی تھیں ایک بار وہ تو ابھی چھوٹے چھوٹے ہیں ان کی شادی ہی نہیں ہوئی ابھی اچھا اپ رہنے دو خالہ:rollingonthefloor:

السلام علیکم
محترمہ زینب بہنا
یہ سچ ہے کہ میں نانا بن چکا ہوں ۔
آپ بھی دعاؤں بھری مبارک باد سے نواز دیں ۔
نایاب
 

مغزل

محفلین
شاید یہ خبر سب لوگوں کی نظروں میں‌ نہ آسکی ہو اس لیے اس کے لیے الگ سے تھریڈ شروع کیا جارہا ہے۔


ہماری محفل کے ہردلعزیز رکن محترم جناب نایاب بھائی کو اللہ پاک نے رمضان مبارک کے بابرکت مہینے میں ایک ننھا منا معصوم سا فرشتہ، نواسے کی صورت میں عطاء فرمایا ہے:party:


میری جانب سے ایک بار پھر مبارک باد قبول کیجئے۔
نانا بننا مبارک ہو نایاب بھائی:)

ماشا اللہ نایاب صاحب ، بہت بہت مبارک ہو، مالک و مولیٰ سلامتی و خوشحالی نصیب فرمائے آمین
 

وقاص قائم

محفلین
ماشا اللہ نایاب صاحب مبارک ہو بہت بہت۔ اللہ تعالٰی آپکے نواسے کے نصیب اچھے فرمائے اسکو جسمانی اور ایمانی دونوں صحتوں سے نوازے اور دین و دنیا دونوں کی بھلائی نصیب فرمائے اور دنیا میں بھی کامیابی دے اور آخرت میں بھی اپنے عرش کے سائے تلے رکھے۔آمین
ویسے نام کیا ہے ننھے میاں کا؟؟
 

فہیم

لائبریرین
جھوٹ میں نہیں مانتی نایاب بھائی نے اپنے بچوں کی عمریں بتائی تھیں ایک بار وہ تو ابھی چھوٹے چھوٹے ہیں ان کی شادی ہی نہیں ہوئی ابھی اچھا اپ رہنے دو خالہ:rollingonthefloor:

میری طرف سے تو نایاب بھائی نے جواب دے دیا پہلے ہی۔
اب بولو بڑی بی کیا بولتی ہو:p
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
اللہ سدا ہنستا مسکراتا رکھے آمین
کیسی لگی مٹھائی ؟
ننھے شہزادے کا نام آج رکھ دیا گیا ۔
"سید علی حر عسکری"
اللہ تعالی اس نام کو مبارک کرے آمین
نایاب



سلام ،
نایاب بھائی نام تو ماشااللہ بہت ہی نائس ہے، بہت پیارا ہے ۔۔
لمبا ہے ذرا سا ، مگر ہے نائس ،اللہ اس نام کو مبارک کرے ۔ آمین
آپ نے مٹھائی ابھی کھلائی ہی کب ہے :confused: جو پوچھ رہے ہیں کیسی لگی :chatterbox: ؟
 

زینب

محفلین
السلام ع




السلام علیکم
محترمہ زینب بہنا
یہ سچ ہے کہ میں نانا بن چکا ہوں ۔
آپ بھی دعاؤں بھری مبارک باد سے نواز دیں ۔
نایاب

بہت بہت مبارک وہ نایاب بھائی میں نے کہیں پڑھا تھا اپ نے بچون کی عمریں 14 سے سے بتایئں تھیں اسی لیے غلط فہمی اک شکار ہوئی
 

ظفری

لائبریرین
نایاب بھائی ۔۔۔۔
معذرت خواہ ہوں‌کہ یہ دھاگہ نظروں سے اوجھل رہا ۔ ابھی نظر پڑی تو سوچا کہ محفل پر آئے ہوئے کیا اتنے دن ہوگئے کہ اس دوران آپ نانا بھی بن گئے ۔ ;)
خیر مذاق بر طرف ۔۔۔ آپ کو اللہ کی طرف سے یہ تحفہ اور مرتبہ بہت بہت مبارک ہو ۔اللہ تعالیٰ سلامتی و خوشحالی نصیب فرمائے ۔ آمین
 

نبیل

تکنیکی معاون
نایاب، آپ کو میری جانب سے بھی نواسے کی بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کے نواسے کو نیک اور قابل بنائیں اور انہیں ان کے والدین کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیں۔ آمین۔
آپ کے نواسے آپ کو اگر نام کے ساتھ بلائیں تو شاید انہیں نانانایاب کہنا پڑے۔ :)
 
Top