نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیفی

محفلین
جہانزیب نے کہا:
چلیں گاڑی چل پڑی :lol:
ت سے تنویر

گاڑی تو چلی ہے مگر پچھلے سٹاپ پر چلی گئی ہے۔ میرے خیال میں“ ت“ سے“ تنویر“ زکریا بھائی نےپہلے کسی پیغام میں بتا دیا ہے۔ تکرار سے مزہ خراب ہو جاوے گا۔

ت سے ۔۔۔۔ توفیق بھی تو ہے۔

ق سے نام بتائیں :arrow:
 

منہاجین

محفلین
قدیر ناراض نہ ہو جائے

ق سے قدیر رانا، کوئی اور نام لکھ دیا تو وہ کہیں ناراض ہی نہ ہو جائے!!!
 

سیفی

محفلین
کیوں محفل سونی سونی سی ہے

کیا بات ہے۔ محفل کچھ کچھ سونی سونی سی ہو گئی ہے۔ نام ختم ہوگئے ہیں یا فرصت۔

دیکھئے میدان کس کے ہاتھ رہتا ہے۔ :?:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top