نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد وارث

لائبریرین
کالا پانی آپ کا ایک سے دل نہیں بھرا تو دو دو عورتوں کے نام دے دیئے ش سے :)

خیر شمیم کی میم سے

مالتھس Malthus
انیسویں صدی کا انگلش ماہرِ اقتصادیات، جس نے اپنا مشہور نظریہ پیش کیا آبادی اور وسائل کے متعلق۔
 

محمد وارث

لائبریرین
صدر الدین عارف
ساتویں صدی ہجری کے ملتان کے نامور صوفی۔ صاحبِ "کنوز الفوائد" جو صوفیانہ اسرار و رموز سے بھر پور ہے۔

ف

۔
 

محمد وارث

لائبریرین
غزالی، ابو حامد امام محمد
پانچویں صدی ہجری کے مشہور مسلم متکلم۔ پہلے فلسفے کے حق میں کتاب لکھی اور پھر اس کے رد میں۔ بعد والی کتاب کا جواب ابنِ رشد نے غزالی کی وفات کے بعد لکھا۔

ل

۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top