نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

الف عین

لائبریرین
پیرس ہلٹن اداکارہ؟ میرے خیال میں ان کی شہرت محض دولت کی وجہ سے ہے
اور صفحہ 3 کی سرگرمیوں سے۔
کھیل جاری رکھتے ہوئے ن سے ہی دے دیتا ہوں۔۔
ن م راشد۔۔۔ شاعر۔ حلقہ احبابِ ذوق سے متعلق۔ جس کے دیگو ارکان تھے محمد دین تاثیر، میرا جی وغیرہ
 

محمد وارث

لائبریرین
زہاوی

پچھلی صدی کا سب سے بڑا جدید عربی شاعر، جدید عربی شاعری کا مجدد کہلواتا ہے۔ تعلق عراق سے تھا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top