نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

محمد وارث

لائبریرین
ٹریسٹان زارا Tristan Tzara
پچھلی صدی کا رومانیہ کا شاعر، یہ قلمی نام ہے اصل نام Sami Rosenstock تھا۔ زندگی کا زیادہ عرصہ فرانس میں‌ گذارا۔

ر
 

الف عین

لائبریرین
روی۔ ہندوستانی فلمی موسیقار۔ کئی فلموں میں ساحر کے نغموں کو ساز سے سنوارا۔ مجروح کے ساتھ بھی کئی فلموں میں رہے۔
ش
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top