ناعمہ کا چائے خانہ (3)

شمشاد

لائبریرین
کوئی بھی دئیں پی لیں گے

Black-Polker-Dot-Teacup-WM-copy1.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
اوئے ابھی نہیں، آجکل دفنانے پر بہت زیادہ خرچہ ہوتا ہے۔ تھوڑا نرخ کم ہونے دو پھر یہ حرکت کرنا۔
 

شمشاد

لائبریرین
خود کوئی کام نہ کرنا، مرنا بھی نہیں، یہ کام بھی مجھے ہی کرنا پڑے گا، ہیں ناں۔

شاہ جی اک ذرا صبر کریں، ابھی دودھ والا نہیں آیا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top