ناعمہ کا چائے خانہ (3)

شمشاد

لائبریرین
تم فی الحال یہ کوفی نوش فرماؤ اور سو جاؤ۔

coffee-art-017.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
گلا دکھ رہا ہے، تو اس کا علاج تو میرے پاس ہے۔ بس تین چار مریضائیں اور اکٹھی ہو جائیں تو سب کا ایک ہی دفعہ علاج کر دوں گا۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
ش سے شربت ، ش سے شور شرابہ ، شور کے ساتھ شرابہ کی بہ لگا کر شوربہ بھی دستیاب ہے۔ فورا آرڈر بک کروائیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top