ناعمہ کا چائے خانہ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
جی ہمیں ابھی ابھی خبر ملی ہے کہ کچھ لوگ ہمارے چائے خانے پر نظر جمائے بیٹھے ہیں کہ کب یہ بند ہو اور کوئی اور آکر اس پر قبضہ جما لے۔۔ اس لیے اس کو بند کرنے سے پہلے ہی ہم نے اپنا نیا والا چائے خانہ کھول لیا ہے

ابھی سے بتا رہی ہوں کہ یہاں ادھار دینا بالکل بھی آلاؤڈ نہیں ہے
اور ہاں جب چائے پینے آئیں تو ساتھ میں آئسکریم یا چاکلیٹ لانا مت بھولیے گا
 

مقدس

لائبریرین
یہاں صرف ہمارا حکم چلتا ہے شمشاد بھیا
اور اس کا لائسنس تو آپ نے ہی بنوا کر دیا تھا۔۔ بھول گئے آپ
 

شمشاد

لائبریرین
بہنیں اپنی جگہ اور یہ کیا، اب مجھے بلیک میل کیا جا رہا ہے۔

کوئی اور ترکیب ڈھونڈتا ہوں۔
 

مقدس

لائبریرین
بالکل بھی نہیں
یہ ایک سوئیٹ سی پیاری سی بہن کا اپنے سوئیٹسٹ سے بھیا سے ایک سوال ہے
ہی ہی ہی
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے تمہیں تو ہنسی ہی آئے گی ناں۔ میں نے بھی سب حساب کتاب تیمور سے پورا کر لینا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top