ناعمہ کا چائے خانہ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں یہ چائے خانہ ہی کسی اور کو دے دیتا ہوں جو سارے کام بھی کر سکے اور مجھے بھی کچھ منافع مل سکے۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
یہاں تو ڈانٹ ڈپٹ چل رہی ہے ۔اس لیے ہم تو چائے پئے بغیر ہی کھسک جاتے ہیں ،اسی میں بھلا لگتاہے۔پھر آئیں گے۔
 

تبسم

محفلین
مجھے بنا نا ہو تا تو آپ سے نہیں کہتی بھائی مجھے کچھ بھی پکا نا منع ہے اس لیے آپ سے کہا نہیں تو میں ہی بنا لاتی
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو یہ چلاکیاں تمہیں بھی آ گئی ہیں۔ خیر کوئی بات نہیں۔

چائے دودھ والی پینی ہے یا بغیر دودھ کے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top