ناعمہ کا چائے خانہ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
درسی کتاب یہ اب کیا پڑھے گی، اس کو جغرافیہ کی کوئی کتاب پڑھنے یا پھر دس منٹ تک حساب کے سوال حل کرنے کی سزا دیں۔
 

mfdarvesh

محفلین
ہاں بلکل ریاضی کے سوالات وہ بھی ٹرگنومیٹری کے، زوایے دیکھ کے لگ سمجھ جائے گی
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں چائے پی چکی ہوں اور اب سونے لگی ہوں جس کو پینی ہو وہ خو د بنائے آ کے۔
نہیں تے کل نوں چھیتی آ جائیو:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا چلو جیل نہ جانا، لیکن چائے تو بناؤ، تھوڑی سی چکھ کر دیکھ لیں گے کہ پینے والی ہے یا نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں درویش بھائی اب اتنی بھی خراب چائے نہیں بناتی ہو گی۔ آخر کو اس کا بیس سال کا تجربہ ہے چائے بنانے کا۔
 

mfdarvesh

محفلین
اگر اتنا تجربہ ہے تو پھر اس سے بھی زیادہ ہوگی چائے، جو خواتین تجربہ کار ہوتی ہیں وہ اتنی ہی کام چور ہوتی ہیں، مان لیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top