مبارکباد ناعمہ عزیز کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
ناعمہ عزیز اردو محفل کی ہردلعزیز رکن ہے۔ اسے اردو محفل میں آئے 23 فروری کو دو سال ہو گئے تھے۔ میں نے جان بوجھ کر دو دن کی تاخیر سے یہ مبارک باد کا دھاگہ کھولا ہے۔

بہت بہت مبارک ہو ناعمہ
 

تعبیر

محفلین
congratulations_card_5B1_5D.gif


ED926.jpg
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
::
ناعمہ عزیز اردو محفل کی ہردلعزیز رکن ہے۔ اسے اردو محفل میں آئے 23 فروری کو دو سال ہو گئے تھے۔ میں نے جان بوجھ کر دو دن کی تاخیر سے یہ مبارک باد کا دھاگہ کھولا ہے۔

بہت بہت مبارک ہو ناعمہ
یہ زندگی میں پہلے بار شمشاد لالہ نے سچ بولا ہے:tongue::tongue:

مذاق برطرف، مگر بغیر لڈوبانٹے آپ نے سب کو ٹرخا دیا:good::good:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اسی بہانے سالگرہ بھی بتا دی ہے واہ
لیکن میری طرف سے تو کوئی گفٹ نہیں ملے گا :grin:
بھائیوں سے یہی امید کی جاسکتی ہے:grin:
بھئی اس خوشگوار موقع پر ساری مٹھائیاں ہماری جانب سے۔ :)
کونسی کونسی لالہ؟:rolleyes:
مجھے تو ابھی تک کوئی مٹھائی نہیں ملی :(
شکر کریں لالہ نے کہہ دیا ہے انشااللہ اب اگلے سال تک مل جائے گی:)
 
Top