نئے ناظمینِ خاص

دوست

محفلین
پے گیا پنگا۔۔۔۔
:roll: :roll:
جناب آپ اوپر مبارکباد ہی دے رہے تھے ہور کی کر رہے تھے
تو اس پر ہمیں ہنسی آگئی۔
اب کیوں آئی یہ تو ہمیں بھی نہیں پتا۔۔۔۔ساتھ لکھا بھی تھا جانے کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی میں نے یہ اس لیے رنگدار کر کے لکھا تھا کہ میں ابھی ان کی مبارک باد سے محروم ہوں۔ اس لیے آپ کی بات ابھی نامکمل ہے۔ :wink:

اور جیہ تو اب ماشاء اللہ بہت بڑی ہو گئی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد بھائی اور قیصرانی بھائی

آپ دونوں کو یہ نیا عہدہ بہت بہت :congrats: ہو
صرف آپ دونوں ہی اس کے صحیح امیدوار تھے
 

فریب

محفلین
یہ منصور بھائی کہاں ہیں مبارک باد وصول کرنے کیوں‌نہیں آئے ابھی تک اسٹیج پر
 

شمشاد

لائبریرین
حجاب صاحبہ آپ کی مبارکباد کا بہت بہت شکریہ

اور

فریب بھائی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ۔
 

الف عین

لائبریرین
مبارک شمشاد اور منصور۔ لیکن یہ منسور کہاں غائب ہیں۔ دوسرے تانت بانے دیکھوں تو پتہ چلے۔ 2054 پیغامات دیکھنے ہیں آخر۔۔
 

سندباد

لائبریرین
زکریا نے کہا:
محفل چونکہ اب کافی پھیل چکی ہے اور اس پر کافی پیغامات پوسٹ ہوتے ہیں اس لئے ضرورت اس بات کی ہے کہ کچھ سپرموڈریٹر مقرر کئے جائیں جو یہاں کے تمام فورمز پر نظر رکھ سکیں اور گفتگو کو محفل کے قواعد و ضوابط کے مطابق رکھنے میں منتظمین کا ہاتھ بٹا سکیں۔

اس کام کے لئے ہم نے محفل کے دو فعال ارکان کا انتخاب کیا ہے: شمشاد اور قیصرانی۔
امید ہے کہ دونوں ناظمینِ خاص کو آپ سب کا تعاون حاصل رہے گا۔

شمشاد صاحب اور قیصرانی جی آپ دونوں کو نئے عھدے مبارک ہوں۔ اب آپ دونوں کی ذمے داریاں بھی مزید بڑھیں گی۔
آپ دونوں کے لئے ڈھیروں نیک خواہشات
 

ظفری

لائبریرین
شمشاد بھائی اور قیصرانی دونوں‌کو مبارک ہو ۔اور ہاں شمشاد بھائی ۔۔۔ امید ہے کہ آپ کا اردو ویب سے انٹرنیٹ کے کنکشن کا مسئلہ جلد ہی حل ہوجائے گا ۔
 
ماشاءللہ کیا بات ہے دو دو ناظمِ خاص

شمشاد تو پہلے بھی ناظم تھے اس لیے انہیں تو خاص ہونا ہی تھا البتہ قیصرانی ناظمِ خاص بن کر خاموش خاموش کیوں ہیں ؟ بھئی شمشاد بھائی کے ساتھ چلنا ہے تو دل کڑا تو کرنا ہی پڑے گا نہ :wink:
 

دوست

محفلین
واقعی قیصرانی کچھ مصروف ہوگئے ہیں اب۔۔
ان کا کام بس یہی ہے کہ ٹیگ درست کردیا ہے، پوسٹ ہٹا دی ہے، تصویر ٹھیک کردی ہے، درست فورم میں پیغام منتقل ہوگیا ہے۔۔۔ :roll: :roll:
 
Top