نئے ناظمینِ خاص

ظفر احمد

محفلین
دوست کی بات پڑھ کر قیصرانی ضرور دوسرے کاموں میں حصہ لیں گے۔ بس ان کے آنے کا انتظار ہے۔ شاید عمران سیریز میں مصروف ہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
لگتا ہے کہ منصور پھر اسی روبوٹک انداز میں آ کر ٹیگ لگا دیں یا خط منتقل کر دیں گے۔ :wink:
 
اب تو مجھے تشویش ہو رہی ہے کہ یہ کیسی پراسرار چیخیں ہیں کہ خلقت واویلا کر رہی ہے اور صاحبِ چیخ اپنی چیخوں میں ہی مشغول ہیں ۔۔۔۔ حد ہے پر اسراریت کی

ڈر یہ بھی ہے کہ قدیر کے ساتھ ساتھ میں بھی زیر دام نہ آ جاؤں۔ :lol:
 

اجنبی

محفلین
میں تو ابھی نیا نیا مہمان ہوں ، میری تو ابھی عزت افزائی ہوگی ، تمہارے ساتھ پتہ نہیں کیا ہوتا ہے ۔
 
میری تو آؤ‌ بھگت ہوگی البتہ تمہاری ضرور ‘عزت افزائی‘ ہی ہوگی

ویسے انسان کو اتنا حقیقت پسند بھی نہیں ہونا چاہیے۔ :wink:
 

دوست

محفلین
لگتا تو ایسے ہی ہے۔۔
قیصرانی کچھ زیادہ ہی سنجیدہ ہوگئے ہیں۔۔
کرسمس کی چھٹیوں میں شاید کچھ فعال ہوسکیں۔۔
 

wahab49

محفلین
سب کو مبارکاں ۔ اور نگرانان محترم کو بہت بہت مبارک۔

ویسے تفسیر نے بھی کچھ خاص گلط نہین کہا تھا۔ کچھ جگہ میں ایسا ممکن ھے۔ 8)
 
سلام و مبارکباد

جملہ ناظمین کو میری طرف سے بھی دلی مبارک باد قبول ہو۔ امید ہے کہ آپ ضلعی ناظمین کی طرح مطلق العنان نہیں بنیں گے۔ ویسے اگر ضلعی ناظمین ہوتے تو مالی فوائید کی بھی توقع ہوتی۔ خیر ناظمی ناظمی ہی ہوتی ہے۔ محفل کی ہو کہ ضلع کی۔
 

شمشاد

لائبریرین
حکیم صاحب اردو محفل میں خوش آمدید

تو کیا آنے کے ساتھ ہم دونوں ہی نظر آئے :wink: خیر آپ کی ÷÷÷÷÷ کا شکریہ۔

آپ اپنا تعارف تو دیں۔ یہ لیں یہاں “ تعارف “ کے زمرے میں جائیں اور اپنے متعلق ہمیں بھی کچھ بتائیں۔
 
Top