نئی ہارڈ ڈسک

محمدصابر

محفلین
HD_Old.jpg
 

نبیل

تکنیکی معاون
تھوڑا انتظار کر لیں، کچھ عرصے بعد لوگ آج کی ڈیوائسز اور ان کی قیمتوں پر ہنسا کریں گے۔ :)
 

طالوت

محفلین
درست ۔ بلکہ محض پانچ سال قبل اور آج کی قیمتوں میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔
وسلام
 

mfdarvesh

محفلین
جی ہاں میں نے ہارڈ ڈسک 5 ایم بی کی پانچ ہزار کا بل دیکھا ہے اور یقین ہی نہیں آتا
 

arifkarim

معطل
حیرت ہے۔ پر پرانے مکانوں اور لوگوں کی قیمت تو مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
عام خالی سی ڈی کی بات کر رہا تھا، جو کہ آجکل ایک ریال میں چار مل جاتی ہیں۔
 
Top