نئی پارٹی کا اعلان

نیرنگ خیال

لائبریرین
فلاح وبہبود کا کام نیرنگ خیال سے زیادہ کون کرسکتا ہے :)

کس کو ضرورت ہے میری خدمات کی۔۔۔۔ :cowboy:

شمشاد بھائی اس پارٹی میں نیرنگ خیال انیس الرحمن اور@عسکری کی شمولیت اس کی
مقبولیت میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے

کونسی پارٹی ہے یہ ;)
 
فاتح

لائبریرین
محمد امین بھائی مجھے نہیں پتہ کہ آپ مجھ سے کیا چاہتے ہو
مجھے پتا ہے یہ کیا چاہتے ہیں۔۔۔ لیکن آپ کو بتا دیا تو آپ برا مان جائیں گے۔ لیکن آپ بچ کے رہیں ان سے کہ یہ امین بھائی ٹھیک آدمی نہیں بلکہ محفل میں یہ کرم کش مشہور ہیں۔۔۔ ;)
لیکن اردو محفل میں جتنے بھی ارباب اختیار اور جنرل یوزرز ہے وہ سب ایک فیملی کی مانند ہیں
نہیں نہیں! خدارا یہ ظلم مت کیجیے۔۔۔ اگر سب کو ایک فیملی سمجھا تو آپ کو بھی فیملی کا فرد ماننا پڑ جائے گا۔ :laughing:
اور باقی رہی پارٹی کی بات تو بس وہ تو فلاح و بہبود کے لئے ہے فلاح و بہبود کیا ہوتی اور کوچہ ملنگا میں کس قسم کی بات کی جاتی رہی ہیں بہرحال میں یہاں تصادم نہیں چاہتا
ارے حضور! آپ بتائیے کیا ہوتا ہے کوچۂ ملنگاں میں فلاحِ معاشرہ و بہبودِ آبادیِ ملت کے خلاف؟
اور نہ ہی کسی الٹی سیدھی بات کا کوئی جواب دے پاؤں گا
یعنی نہ آپ الٹی بات کا جواب دیں گے نا سیدھی کا؟اس کا ایک مطلب یہ بھی بنتا ہے کہ میں الٹی سیدھی بات ضرور کروں گا لیکن الٹی سیدھی بات کا جواب نہیں دوں گا۔ :laughing:
میں نے اپنا کام کرنا ہے اور بس
آپ بصد شوق اپنا کام جاری رکھیں لیکن ہمیں بھی اپنا اپنا کام کرنے دیں اور اس پوسٹ کا جواب مرحمت فرمانا بھی ہمارا کام ہے۔ ;)
صرف اسی فورم پر نہیں دیگر فورمز پر بھی میں نے یہ بات کی ہے اور سب نے اس کو پسند کیا ہے
واہ واہ سبحان اللہ چہ خوب۔۔۔ گویا کافی سارے ممبرز بن چکے ہوں گے آپ کی پارٹی کے۔۔۔ کچھ ہمیں بھی بتائیں کہ اب تک کتنے ممبر رجسٹر ہوئے ہیں آپ کی پارٹی میں اس فورم اور دیگر فورمز سے؟ :idontknow:
اور آپ جانتے ہیں دوسرے اور بڑے فورمز کون سے ہیں
بخدا ہم نہیں جانتے۔۔۔ کچھ آپ ہی اس موضوع پر بھی روشنی ڈالیں اور ہمارے علم میں اضافہ فرمائیں۔ :)
 
محمد امین

لائبریرین
مجھے پتا ہے یہ کیا چاہتے ہیں۔۔۔ لیکن آپ کو بتا دیا تو آپ برا مان جائیں گے۔ لیکن آپ بچ کے رہیں ان سے کہ یہ امین بھائی ٹھیک آدمی نہیں بلکہ محفل میں یہ کرم کش مشہور ہیں۔۔۔ ;)

ارے حضور! آپ بتائیے کیا ہوتا ہے کوچۂ ملنگاں میں فلاحِ معاشرہ و بہبودِ آبادیِ ملت کے خلاف؟

کرم کش؟؟؟ کرم سے مراد اگر کیڑے ہیں اور یہ کیڑے اگر وہ کیڑے ہیں جن سے بہبود والوں کی جان جاتی ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔ :wasntme:مسئلہ ہوجائے گا کہ شاہنواز صاحب تو بہبود ہی چاہتے ہیں عوام کی :(
 
عسکری

معطل
کرم کش؟؟؟ کرم سے مراد اگر کیڑے ہیں اور یہ کیڑے اگر وہ کیڑے ہیں جن سے بہبود والوں کی جان جاتی ہے تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ :wasntme:مسئلہ ہوجائے گا کہ شاہنواز صاحب تو بہبود ہی چاہتے ہیں عوام کی :(
یہ وہ والا کرم نہیں کرموں جلی والا کرم ہے یار :grin:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال بھائی آپ یہ والا اوتار بدل لو یہ گندہ ہے

پہلے پیلے والا لگایا تھا۔۔۔۔ پر کراس شاہ کے حکم پر وہ بدل کر انیس بھائی سے چونا لگوا کر اوتار پر لگا لیا۔۔۔۔
اب ملائکہ گڑیا کا حکم ہے۔ اور ساتھ میں شمشاد بھائی کی حمایت بھی حاصل ہے اسے۔۔۔ تو دوبارہ بدل لیتے ہیں۔۔

نین بھائی مانو کا حکم ہے، ماننا ہی پڑے گا۔

جی شمشاد بھائی بدل لیا۔۔۔ :)
 
عینی شاہ

محفلین
پہلے پیلے والا لگایا تھا۔۔۔ ۔ پر کراس شاہ کے حکم پر وہ بدل کر انیس بھائی سے چونا لگوا کر اوتار پر لگا لیا۔۔۔ ۔
اب ملائکہ گڑیا کا حکم ہے۔ اور ساتھ میں شمشاد بھائی کی حمایت بھی حاصل ہے اسے۔۔۔ تو دوبارہ بدل لیتے ہیں۔۔

جی شمشاد بھائی بدل لیا۔۔۔ :)
میرے کہنے سے تو نہی بدلا ناااااااااااااااااااا:cautious:(n)
 
ملائکہ

محفلین
پہلے پیلے والا لگایا تھا۔۔۔ ۔ پر کراس شاہ کے حکم پر وہ بدل کر انیس بھائی سے چونا لگوا کر اوتار پر لگا لیا۔۔۔ ۔
اب ملائکہ گڑیا کا حکم ہے۔ اور ساتھ میں شمشاد بھائی کی حمایت بھی حاصل ہے اسے۔۔۔ تو دوبارہ بدل لیتے ہیں۔۔

جی شمشاد بھائی بدل لیا۔۔۔ :)

اب اچھا لگ رہا ہے نا:love:
 
Top