محمد شمیل قریشی
محفلین
mehfil hosted at ImgBB میں جب ڈیسکورڈ میں محفل کے لنک کو کلک کرتا ہوں یہاں یہ دکھائی دیتا ہے .
کس نے میری نیند خراب کی ؟
بہت اچھا ہے اردو محفل کا ماحول، ما شاء اللہ۔ کسی کو بھلا کر نسیاً منسیا نہیں ہونے دیا جاتا۔ اس محفل کی یہی بات پررونق لگتی ہے۔
تاہم ہمارا شوق فانٹ اور اردو کمپیوٹنگ سے زیادہ ہے۔ آج کل نت نئے خطوط کا اجراء ایک قصہ پارینہ بنتا جا رہا ہے۔ اس لیے زیادہ دلچسپی رہی نہیں۔ بہرحال اردو کی محبت میں پھر بھی یہاں جھانکے بغیر چارہ کار نہیں رہتا۔ اس لیے مجھے یاد کرنے کا شکریہ
محفل میں بارِدگر خوش آمدید جناب۔امید ہے محفل کے آخری ایام میں اس کی رونقوں کا حصہ بنیں گے!جی ۔ میں محفل کے قیام کے سال میں ہی اس کا رکن بن گیا تھا. اس وقت محفل صرف دو تین ماہ ہی پرانی تھی. بہت سی وابستگیاں پیدا ہوئیں. بہت سی چیزیں سیکھیں. پھر میں محفل میں فعال نہ رہا. اور آج محفل کے اختتام میں اپنے آپ کو قصور وار مانتا ہوں. اور نہایت دلگرفتہ ہوں.
ڈسکورڈ کو ڈسکور کرنے کے لیے یہ دھاگہ کھولا گیا ہے۔mehfil hosted at ImgBB میں جب ڈیسکورڈ میں محفل کے لنک کو کلک کرتا ہوں یہاں یہ دکھائی دیتا ہے .
اس سے پہلے دیے گئے تمام ربط زائد المیعاد ہیں۔
ذرا توقف فرمائیے۔بہت شکریہ
کام بن گیا۔
اب دعا ہے کہ اذنِ باریابی بھی مل جائے۔
کیا رہا؟میں نے ڈیسکورڈ اردو محفل کا حصہ بننے کے لیے اپنے مطلوبہ قوائف جمع کروا دیه ہیں. آپ وہاں پر مجھے محفل کا حصہ بننے میں مدد دیں. شکریہ\
آپ ابھی تک ڈسکورڈ تک نہیں پہنچے؟کس نے میری نیند خراب کی ؟
بہت اچھا ہے اردو محفل کا ماحول، ما شاء اللہ
کسی کو بھلا کر نسیاً منسیا نہیں ہونے دیا جاتا۔ اس محفل کی یہی بات پررونق لگتی ہے۔
تاہم ہمارا شوق فانٹ اور اردو کمپیوٹنگ سے زیادہ ہے۔ آج کل نت نئے خطوط کا اجراء ایک قصہ پارینہ بنتا جا رہا ہے۔ اس لیے زیادہ دلچسپی رہی نہیں۔ بہرحال اردو کی محبت میں پھر بھی یہاں جھانکے بغیر چارہ کار نہیں رہتا۔ اس لیے مجھے یاد کرنے کا شکریہ