جاسمن
لائبریرین
آخری تدوین:
یاد رکھنے کا بہت شکریہ جاسمن بہن!
آمین!یاد رکھنے کا بہت شکریہ جاسمن بہن!
جس طرح کی آپ کی کاوشیں ہیں اور جو سماجی اور رفاحی مزاج آپ نے پایا ہے، اس کی مثال اس دور میں بہت مشکل سے ملتی ہے۔ آپ سے ہمیشہ بہت کچھ اور بہت اچھا سیکھنے کو ملا۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو مزید ہمت عطا فرمائے اور آپ کی سب نعمتوں میں انتہائی برکتیں عطا فرمائے۔ آمین
اب جو جھونپڑی بنا لی ہے، وہیں آ جائیں۔ ستر کے قریب محفلین جمع ہو چکے ہیں۔ جن میں اساتذہ بھی ہیں۔السلام علیکم! کیا اس سلسلے میں کوئی وٹس ایب اور فیس بک گروپ نہیں بنایا جاسکتا ؟ یہ زیادہ آسان اور قابلِ استعمال ہوگا۔ احباب کیا کہتے ہیں ؟
آخر الذکر صارف، جن سے کسی سسپنس ناول کی یاد آتی ہے، سسپینڈ بھی ہو چکے ہیں۔