مبارکباد م م مغل کو تیہ دل سے مبارکباد

ظفری

لائبریرین
مغل بھائی آپ کو بہت مبارک ہو ۔ میں آپ کی علمی اور ادبی قدو قامت سے بہت متاثر ہوں ۔ امید ہے آپ سے بھی مجھے سیکھنے کا کچھ موقع ملے گا ۔ :)
 

مغزل

محفلین
جناب یہاں آنے میں تاخیر ہوگئی ۔۔ معذرت۔۔
اب ایک ایک کر کے سبھی احباب کو جوابی مراسلہ بہ ترتیبِ نزولی پیش کرتا ہوں۔۔
بس ذرا سا انتظار۔۔۔
 

ARHAM

محفلین
السلام علیکم
بہت بہت مبارک ہو مشاقی پر فائز پونے پر ۔۔۔۔
لیکن ۔۔۔۔ کیا وجہ ہے کہ ارکان کی مبارکباد کے جواب دینے میں مشاقی نظر نہیں آرہی۔۔:)
 

مغزل

محفلین
معذرت کہ تاخیر ہوئی ۔۔ شہر سے باہر ہونے کی وجہ سے دو دن حاضر نہ ہوسکا۔۔
آپ تمام احباب کا ممنون و مشکور ہوں کہ ۔۔ آپ نے اپنے خلوص سے نوازا۔۔
شکراً۔۔۔ یا محبّین۔۔۔
 
Top