میں وی جانا جھوک رانجھن دی ۔ محمد جواد

فرخ منظور

لائبریرین
میرے ایک دوست محمد جواد بہت عمدہ انداز میں کلاسیکی موسیقی گاتے ہیں۔ محمد جواد ہی کی آواز اور موسیقی میں شاہ حسین کی ایک کافی جس کی طرز مجھے بہت پسند ہے۔ ریکارڈ کرنے سے بہت عرصے پہلے بھی محمد جواد مجھے یہ کافی سنایا کرتے تھے۔

میں وی جانا جھوک رانجھن دی
گلوکار: محمد جواد
موسیقی: محمد جواد

 

فاتح

لائبریرین
میں وی جھوک رانجھن دی جانا

یہ کافی بہت سے گلوکاروں نے گائی ہے لیکن مجھے سب سے زیادہ پٹھانے خان اور اس کے بعد عابدہ پروین کی آواز میں پسند ہے۔ جواد صاحب نے بھی عمدہ گائی ہے۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
اچھا گایا ہے۔ طفیل نیازی نے بھی بڑی خوبصوری سے گایا ہے۔

محمود صاحب، طفیل نیازی نے سب سے خوبصورت گایا ہے۔ محمد جواد بھی طفیل نیازی کا اسیر ہے اور اس کافی کی طرز بناتے ہوئے اس نے خاص طور پر خیال رکھا تھا کہ طفیل نیازی والی دھن کا شائبہ نظر نہ آئے۔

واہ بہت خوب، لاجواب۔

میری طرف سے بھی جواد صاحب کی خدمت میں بہت سی داد پیش کر دیں قبلہ!

شکریہ وارث صاحب۔ ضرور پہنچاؤں گا۔
 
Top