محمد جواد

  1. فرخ منظور

    میں وی جانا جھوک رانجھن دی ۔ محمد جواد

    میرے ایک دوست محمد جواد بہت عمدہ انداز میں کلاسیکی موسیقی گاتے ہیں۔ محمد جواد ہی کی آواز اور موسیقی میں شاہ حسین کی ایک کافی جس کی طرز مجھے بہت پسند ہے۔ ریکارڈ کرنے سے بہت عرصے پہلے بھی محمد جواد مجھے یہ کافی سنایا کرتے تھے۔ میں وی جانا جھوک رانجھن دی گلوکار: محمد جواد موسیقی: محمد جواد
Top