میں نے آج کیا سیکھا؟

عینی شاہ

محفلین
یہ واقعی ایک اہم نکتہ ہے میں نے کہیں یہ پڑھا تھا آپ اگر کچھ مثبت یا منفی خیال رکھتے ہوں تو دوستوں یا اپنے قریبی سے شیر کرنا چاہئے منفی ہوا تو لوگ ضرور روکیں گے اور اس کے نقصانات بتائیں گے ممکن ہے آپ اس سے رک جائیں اور وہ آپ کے لئےسود مند ہو مثبت ہو تو اس سے پختگی آتی ہے ۔سو پیاری پہنا اتنا اچھا سیکھ دینے کے لئے شکریہ ۔:)
اپ نے بہت نائس بات کی ہے علم بھائی :thumbsup:
 
عینی شاہ ہی چھوٹی ہے گھر میں ۔۔اسی کو ہی آج آوازیں پڑی تھیں اور کبھی کبھی غصے سے بھی بلایا تھا مجھے :cautious: یہ ایسے نہی ایسا کرنا تھا ۔۔۔ سمجھ نہی آتی ابھی سمجھا کر گئی تھی :cry:ایسی باتیں سننی پڑی ہیں مجھے آج ۔۔بندہ کو نا چھوٹا نہی ہونا چاہیئے بس (n)
چھوٹا ہونا دو رخی تلوار کی مانند ہے۔۔۔ کبھی تو بڑی خوشیاں لا کے جھولی میں ڈال دیتا ہے اور کبھی بے پناہ رولاتا ہے۔
 
میں نے آج یہ جانا کہ اس دنیا میں رہنا ہے تو دنیا کے مالک کی ہر بات مان کر رہو گے تو سکھی رہو گے ،،،، نہیں تو زندگی دکھ ہی دکھ سے عبارت ہو جائے گی۔۔۔
 
کاش ہمیں بھی اتنی فرصت ہوتی ):
فرصت تو کاموں کے لیے نکالی جاتی ہے، یہ ہمارے لیے تفریح اور تھکان دور کرنے کا ذریعہ ہے کہ گاہے گاہے کوئی ویڈیو ٹیوٹوریل کھول کر بیٹھ جائیں۔۔۔ پھر وہ آرٹ، ڈیزائن، پروگرامنگ، مارکیٹنگ، میکینکل، فزکس، میجک ٹرکس غرض کہ کوئی بھی موضوع ہو سکتا ہے۔۔۔ :) :) :)
 

کھوکھر

محفلین
آج میں نے سیکھا کہ کسی دوست کو اس کی کسی عادت سے منع نہیں کرنا چاہیے وہ عادت نہیں دوستی آسانی سے ختم کرسکتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
چلو جی اب لیموں بھی کوئی اور نچوڑ کر دے.
0001-2.gif
 
آخری تدوین:
Top