تعارف میں محتاج ہوں اک نظرِ کرم کا۔ ۔ ۔

تعارف و انٹرویو والے زمرہ میں جا کر تعارفی لڑی بنا دیں۔ جزاک اللہ

محفل میں خوش آمدید۔
کچھ اپنے بارے میں بتائیے۔ کہاں سے تعلق ہے؟ کیا تعلیم ہے؟ کیا مشاغل ہیں؟

کراچی سے
ACCA +
بی کام
اردو کے قدر دانوں میں سے ہیں
 
خوش آمدید محترم محمد کامران میمن عطاری صاحب
محفل میں خوش آمدید
ویسے نام کچھ زیادہ لمبا نہیں ہو گیا آپ کا
نہیں اینڈرئڈ ایپ تو نہیں ہے
☺☺ نام رکھنے کے بعد، جب محفل میں آوارہ گردی کی تو پتہ چلا کہ نام رکھنے میں یہاں کے لوگ کافی کنجوس واقع ہوئے ہیں۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top