فارقلیط رحمانی
لائبریرین
اُردو کے مشہور شاعر ہو گزرے ہیں خواجہ میر، درد اُن کا تخلص تھا۔ ہمارے یہاں اُردو میں ’درد‘مذکر ہے۔ کیا آپ کے یہاں مونث ہے، جو آ پ لوگ بجائے سر درد ہو رہا ہے کہ سر درد ہورہی ہے کہتے ہیں۔اگر ایسا ہو تو ہمیں ضرور بتائیے۔کیا ہوا سر درد ہورہی ہے کیا؟
ویسے ہوا کھانے کا طریقہ تو بتا دیں پلیز 


