میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سوچ تو بس ایک ہی ہے کہ پورے ہفتہ کے کپڑے استری کرنے کے لیے کس کی خدمات حاصل کی جائے، دور دور تک کوئی امید نظر نہیں آتی !
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو بالکل بھی نہ کریں اور آرام سے بیٹھ کر میچ دیکھیں۔

میچ کے اختتام پر آج پورے پاکستان میں خوب ہلا گُلا ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہی تو اصل مسئلہ ہے۔ منتر اگر نامکمل رہ گیا یا کوئی غلطی ہو گئی تو الٹا بھی پڑ سکتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس کو تو میں نے مکھی بنا کر دیوار سے چپکایا ہوا ہے۔
کل یا پرسوں، مجھے ٹھیک سے یاد نہیں، اس کا مکھی بنے رہنے کا آخری دن ہے۔
 

کھوکھر

محفلین
میں کچھ سوچ رہا ہوں
smileys-thinking-082618.gif
 
Top