تعارف میں بھی چلا آیا ہوں

ایم اے رضا

محفلین
السلام علیکم،،:-P
آیا تو میں یہاں بہت دنوں سے ہوں سوچا آج تعارف بھی کروا دوں،،
میرا نام احمد رضا ہے، میرا تعلق پاکستان کے شہر فیصل آباد سے ہے، عمر 23 سال ہے، کمپیوٹر پروگرامر ہوں۔محفل کا پتہ ایک دوست سے ملا۔ اُمید ہے یہاں رہ کر بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔:hatoff::hatoff:
وسلام
 
خوش آمدید جناب!۔۔۔۔۔یقینا آپ کو یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور ہمیں اُمید ہے آپ سے بھی ہم بہت کچھ سیکھیں گے!
 

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل میں خوش آمدید

کمپیوٹر پروگرامر ہیں تو آپ سے بہت فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔

اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔
 

ایم اے رضا

محفلین
کیسی ہے زندگی تیرے بنا

موت کا نسخہ ابھی باقی ہے اے وردِ فراق چارہ گر دیوانہ ہے، میں لا دوا کیوں کر ہوا
تو نے دیکھا ہے کبھی اسے دیدہ عبرت کہ گل ہو کے پیدا خاک سے رنگین قبا کیوں کر ہوا

میری طرف سے سب کو سلام

He/she is an asset to the school and a perfect ambassador for the incoming freshman. Keep up the good work!
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
Welcome1.gif

میری طرف سے خوش آمدید ۔
امید کا آپ کو محفل میں وقت اچھا گزرے گا۔:)
 

محمد وارث

لائبریرین
خوش آمدید جناب!

آپ نے اپنے تعارف کے دو تھریڈز شروع کر دیے سو میں نے انہیں یکجا کر دیا ہے۔

والسلام
 

عین عین

لائبریرین
اوہو تو آپ بھی فیصل آباد کے رہنے والے ہیں۔ واہ ناعمہ کی اور آپ کی تو خوب جمے گی پھر۔
 
Top