مجھے یاد نہیں ہے 50۔2 درہم کا ایک ڈبہ ہوتا ہے شاہد ایک ڈبہ میں 250 گرام تھے کل ملا کر 500 گرام بنتے ہیں میرے خیال سےخرم تم نے یہ نہیں بتایا کہ پانچ درہم میں اُبلے ہوئے چنے کتنے گرام تھے؟
یہ بات نہیں، اصل میں یہاں جو پیکنگ آتی ہے وہ 240 گرام، 400 گرام اور 580 گرام والی آتی ہے۔