میڈی آس امید۔۔۔۔

ماہی احمد

لائبریرین
افففف خدایا!! خوبصورت اور احساسات کی ترجمانی کرتی کوئی تحریر بروقت نظروں سے گزرے تو وہ کسی نعمت سے کم نہیں ہوتی۔
انسانوں سے توقعات وابستہ کرنا بہت بڑی نادانی ہے۔ یہ بات تسلیم کرنا کوئی آسان تھوڑی ہے۔ :) بہت دشوار سفر طے کرنا پڑتا ہے۔ پھر کہیں جا کے سمجھ آتی ہے۔
اتنی اچھی تحریر پر بہت سی داد ماہی بہنا!!
سلامت رہیں۔ :)
شکریہ لاریب :)
 
جاسمن

لائبریرین
ہوجائے۔۔۔:D
شکوہ اپنوں سے کیا جاتا ہے غیروں سے نہیں
آپ کہہ دیں تو کبھی آپ سے شکوہ نہ کریں
چڑیا!تمہارے بھانجا بھانجی نے بے طرح مصروف کیا ہوا ہے قسم سے۔ چھٹیاں ہیں اور سارا دن ۔۔۔۔۔۔ایک تعلیم و تربیت پڑھ رہا ہے اور دوسری بھیا کے فوجی کھلونوں سے کھیل رہی ہے تو میں یہاں ہوں۔۔۔۔۔تمہیں بھی تو فاطمہ نے مصروف کیا ہے ناں!اللہ کا شکر ہے۔:)
 
چونکہ میں یہ بات بہہہہت اچھی طرح سے سمجھ سکتی ہوں اس لئیے ناراضگی ختم :) بھانجے بھا جیوں کو پیار :) :love:
 
Top