امید

  1. محمد تابش صدیقی

    نظم: بِنائے امید ٭ محمد تابش صدیقی

    ایک نظم احباب کے ذوق کی نذر بِنائے امید ٭ کبھی جب زندگی کی تلخیاں مجھ کو ستاتی ہیں کبھی ناکام ہونے پر قدم جب لڑکھڑاتے ہیں کبھی مایوس ہو کر جب میں ہمت ہار جاتا ہوں کبھی جب کوئی غم دل پر اثر اپنا دکھاتا ہے تو ایسے میں کلامِ پاک میں اللہ کا فرماں مجھے پھر یاد آتا ہے مری ہمت بندھاتا ہے امید اک یہ...
  2. علی صہیب

    ***رات***

    وقت گزرا ہے عجب سرعتِ رفتار کے ساتھ رات پھر آئی ہے تاریکیِ آثار کے ساتھ وحشت و سوزش و آزاریِ افکار کے ساتھ آئی ہے میری تمناؤں کی قاتل بن کر لائی یادوں کا دھواں میری جوانی کی فغاں ہر طرف خوف کے قدموں کی وہی چاپ اٹھے جس سے پھر جسم مرا روح مری کانپ اٹھے ٹمٹماتے ہوئے کچھ آس کے بے خوف چراغ اور کچھ...
  3. طارق شاہ

    اُمید فاضلی ::::: اے دلِ خوُد ناشناس ایسا بھی کیا ::::: Umeed Fazli

    غزل اُمید فاضلی اے دلِ خوُد ناشناس ایسا بھی کیا آئینہ اور اِس قدر تنہا بھی کیا اُس کو دیکھا بھی، مگر دیکھا بھی کیا عرصۂ خواہش میں اِک لمحہ بھی کیا درد کا رشتہ بھی ہے تجھ سے بہت اور پھر یہ درد کا رشتہ بھی کیا کھینچتی ہے عقل جب کوئی حصار دُھوپ کہتی ہے کہ یہ سایہ بھی کیا پُوچھتا ہے...
  4. فہد بن خالد

    غزل - کچھ غم کی نہیں بات، یہ صدمات کا ہونا

    غزل کچھ غم کی نہیں بات، یہ صدمات کا ہونا ہے دن کی پیامی بھی یہی رات کا ہونا دو چار قدم رکھ تو سہی جانبِ منزل اُس ذات کے پھر دیکھ کمالات کا ہونا پھر چشم فلک دیکھ کے حیران ہوئی ہے سر خاک پہ رکھتے ہی کرامات کا ہونا سو بار نظر ڈال تُو ہر ایک عمل پر اک روز یقینی ہے مکافات کا ہونا اس اشک فشانی سے...
  5. ساقی۔

    جوہوتا ہے اچھے کیلئے ہوتا ہے!

    یہ ایک بادشاہ کی کہانی ہے۔ اُس کا ایک بچپن کا دوست تھا جس کے ساتھ وہ کھیل کود کر جوان ہوا تھا۔ بادشاہ اپنے اُس دوست کو ہمہ وقت ساتھ رکھتا تھا۔ اُس کی عادت تھی کہ اُس کی زندگی میں خواہ کوئی بھی اچھی بُری بات ہو وہ ہمیشہ یہ ہی کہتا کہ جو ہوتا ہے اچھے کے لئے ہوتا ہے۔ ایک دن بادشاہ اور اُس کا...
  6. ماہی احمد

    میڈی آس امید۔۔۔۔

    انسان بہت کمزور ہوتا ہے، بہت زیادہ کمزور۔ گہرائیوں، اندھیروں، طوفانوں اور تاریکیوں سے ہار جانے والا، خار دار جھاڑیاں دیکھ کر راستہ بدل لینے والا، رک جانے والا اور کبھی تیز بھاگنے کے لالچ میں منہ کے بل گر جانے والا، انسان! بہت کمزور ہوتا ہے۔ جب ہم کسی سے امید باندھتے ہیں، کسی سے توقعات وابستہ...
  7. نیرنگ خیال

    امجد اسلام امجد ناگزیر

    یہ رات اپنے سیاہ پنجوں کو جس قدربھی دراز کر لے میں تیرگی کا غبار بن کر نہیں جیوں گا مجھے پتہ ہے کہ ایک جگنو کے جاگنے سے یہ تیرگی کی دبیز چادر نہیں کٹے گی مجھے خبر ہے کہ میری بے زور ٹکروں سے فصیلِ دہشت نہیں ہٹے گی میں جانتا ہوں کہ میرا شعلہ چمک کے رزقِ غبار ہو گا تو بے خبر یہ دیار ہو گا میں...
  8. باذوق

    ہجرت کا سبق ::‌ امید !!

    ہجرت کے تمام واقعات کا سب سے بڑا سبق "امید" ہے۔ امت ، جو مایوسیوں کے اندھیروں میں ٹھوکریں کھا رہی ہے اس کے لیے ہجرت کا واقعہ "امید کی نئی کرن" دکھاتا ہے۔ چشم فلک نے وہ وقت دیکھا ہے جب اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کو اپنی محبوب سرزمین چھوڑنی پڑی۔ نعیم صدیقی اپنی معروف تصنیف "محسنِ...
Top