میڈیا

شمشاد

لائبریرین
بہت اچھا کیا۔ ویسے یہ آپ کا اور جیا راؤ کا اوتار ایک ہی ہے، اس کی کوئی خاص وجہ؟
 

کاشف رفیق

محفلین
اس بارے میں شاید پہلے بھی کہیں بات ہوچکی۔ یہ مابدولت کے صاحبزادے اور جیا کے بھتیجے کی تصویر ہے۔:)
 

ساجداقبال

محفلین
01page15pd2.jpg
یہ دیکھنے والی ہے۔ :grin1: :grin:
 
Top