تعارف میم نون کی آمد

mfdarvesh

محفلین
آمین۔


پھر تو ُآپ کا بھی کوئی پتا نہیں:rolleyes:
بلکل، میں تو ہر سازش میں پیش پیش ہوتا ہوں، دیکھ رہی ہوں گی، کیسے چائے خانے پہ قبضہ جما لیا ہے :)

مرچوں والی تو نہیں البتہ ادرک والی یا پھر دال چینی والی ضرور پی ہے۔ الائچی والی تو اکثر پی ہے۔
مرچوں والی یہ بی بی پلا دے گی
 

میم نون

محفلین
نہیں جی،
ٹی سٹال تو اب گیا، وہ اخیتارات کا استعمال ہو گیاہے
کافی کے ساتھ ساتھ بھنے چنے ہی کھلا دیں، کافی ہو جائے گا

اچھا، چلیں ایسا کریں کہ ساتھ والے ہوٹل سے یہ کہہ کر لے آئیں کہ تھانے والوں نے منگایا ہے :grin:


خوش آمدید نوید لالہ:)
کوئی آپ کو کہے نا کہے مجھے تو کہنا ہی ہے نا:)

شکریہ ناعمہ :)

دیکھا میری کتنی اچھی بہن ہے، کوئی اور تو مجھے خوش آمدید کہہ نہیں رہا :(

جی جی آپ فکر نا کریں میں کسی کو نہیں بتاؤں گا کہ آپ نوید بھائی ہیں :grin:

نااا، ویری بیڈ، ایسا نہیں کرتے :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ شاید بھول گئے ہیں کہ میں اپنی پارٹی پی ایل او کا سربراہ اور چیرمین ہوں۔ صرفی یاد دہانی کے لیے آپ کو بتا رہا ہوں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کہنے اور کرنے میں فرق ہوتا ہے، کرتے نا قبضہ، ہم نے تو کر لیا ہے :)
کوئی نہیں میں بھی ادھر ہی ہوں دیکھی جائے گی میں اپنے سر پہ ادھار نہیں رہنے دیتی۔:rolleyes:
آپ کی کون سی پارٹی ہے
"آل پاکستان نکمی پارٹی"
یہ آپ کی ہے میری آل پاکستان کامیاب پارٹی ہے۔
دہی جمانے کے لیے کیا پڑھنا پڑتا ہے ؟
اس کے لئے دودھ میں تھوڑا سا دہی ڈال کر تقریبا 6 گھنٹے تک رکھنا پڑتا ہے۔ گرمیوں میں تو کسی بھی جگہ پہ اور سردیوں میں کسی گرم جگہ پہ۔
لگتا ہے بھابھی نے دہی جمانے کے سز ا دی ہے:)
 

میم نون

محفلین
دہی سے آپ کو کیا دشمنی ہے؟ کہیں دہی آپ کی چھیڑ تو نہیں؟

نہیں جی، بس ویسے ہی اتنا خاص پسند نہیں :)
صرف مولی والے پراٹھے ہوں تو اچھا لگتا ہے :grin:

اس کے لئے دودھ میں تھوڑا سا دہی ڈال کر تقریبا 6 گھنٹے تک رکھنا پڑتا ہے۔ گرمیوں میں تو کسی بھی جگہ پہ اور سردیوں میں کسی گرم جگہ پہ۔
لگتا ہے بھابھی نے دہی جمانے کے سز ا دی ہے:)

لیکن دہی ہی تو جمانا ہے، اب ہے ہی نہیں تو دودھ میں کہاں سے ڈالیں :confused:

دوسری بات، بہت ساری سزاؤں میں سے ایک ہو گی :grin:
 
Top