میلوڈی نامہ (محفلین کی افطار ملن باتصویر)

نیرنگ خیال

لائبریرین
لو جی آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں!!!! کہ میں نے دور سے صرف ایک پکوڑا پکڑ کر کھایا ہے!!!!
اور سارا فروٹ نیرنگ خیال بھائی کے سامنے اس بات کے گواہ خرم شہزاد خرم بھائی ہیں!!!!!!
اینڈ آئی ایم ڈیڈلی سیریس
اور یہ نیچے بھج ثبوت ہے!!!!
ہاں یار سب میں نے کھایا ہے۔۔۔۔ :(
چل اب رونا بند کر۔۔۔ کیفیت نامہ بھی کچھ ایسا لگا رکھا ہے تو نے۔۔۔۔۔ :) :clown:
دل چھوٹا نہ کر۔۔۔:devil:
خبردار بئی اب اگر کسی نے بھلکڑ کو کھانے پینے کی بات سے رلایا تو۔۔۔۔۔ :feelingbeatup:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت اچھے ۔۔ اسی بہانے سب کے درشن بھی ہوگئے۔ بھلکڑ کو نام تبدیل کرکے شرمیلا بھلکڑ رکھ لینا چاہیے۔
اچھا میں شرمیلا لگ رہا ہوں!!!!!؟؟؟؟؟؟
لگ نہیں رہے۔ ہیں ۔۔
اب اس کو اتنا شرمیلا شرمیلا نہ کہیں۔۔۔ شرما کر کھیتوں میں نورجہاں کا گانا گانے نکل جانا ہے اس نے۔۔۔ نورجہاں کو دور تو گیا۔۔۔۔ نصیبو کا ہی کوئی شاہکار حصے میں آنا ہے اس کے۔۔۔۔ :devil:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
وعلیکم السلام
بڑی حسرت تھی یہ جاننے کی کہ افطار میں کیا کیا کھایا لیکن نظر آئی سوڈے کی بوتل اوروہ بھی افطارمیں :eek:
سارا شوق ختم ہوگیا - خیر نین کے فلمی پوز اورلال قمیض نے تصاویر کو رنگین کیا ہوا ہے اس لڑکے کی نظراُتاری تھی کسی نے؟
بھلکڑتو نونہال نکلا - اتا معصوم سا بچہ :)
سید زبیرسر کی شفیق مسکراہٹ کی کیا بات ہے ماشاءاللہ
خرم بھائی تُسی تے بڑے کیوٹ او - امجد میانداد آپ کے چہرے پر شرارت تو ثوبان سے بھی
زیادہ نظرآرہی ہے :)
کسی نے نہیں اتاری۔۔۔۔ ان سب کو کیا پرواہ۔۔۔ بھلے مجھے کوئی چڑیل چمٹ جاتی۔۔۔۔ ۔۔۔۔ :biggrin::cool3:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
کیسے نظر آتا یہ چاند بھائی جان
ایک صاحب خوفِ بیگم سے لمحے لمحے کی رپورٹ ایس ایم ایس کرنے میں مصروف رہے،
سید زبیر صاحب سے ہم نے مروتاََ نہیں کہا،
بی شرمیلو کا تو شرما شرما کر برا حال تھا، جیسے ہم انہی کو پسند کرنے گئے ہوں،
امجد علی راجا بھائی ایک تو آئے بہت لیٹ ،کھانے اور پھر ان کی شاعری کی باتوں میں ہی وقت کٹ گیا
اور میرا دوست علی ہاشمی بیچارہ اتنی گاڑھی اردو مسلسل سن سن کر ہلکان ہوا پڑا تھا،
ثوبان کو بھی باپ سے زیادہ بِلیوں میں دلچسپی تھی
تو اس چاند کی تصویریں لیتا کون
یار یہ بات اتنی بار کی ہے۔۔۔ کہ مجھے اپنی لاگ دیکھنی پڑی کہ میں اس وقت کس کو میسج کر رہا تھا۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
 

بھلکڑ

لائبریرین
وعلیکم السلام
بڑی حسرت تھی یہ جاننے کی کہ افطار میں کیا کیا کھایا لیکن نظر آئی سوڈے کی بوتل اوروہ بھی افطارمیں :eek:
سارا شوق ختم ہوگیا - خیر نین کے فلمی پوز اورلال قمیض نے تصاویر کو رنگین کیا ہوا ہے اس لڑکے کی نظراُتاری تھی کسی نے؟
بھلکڑتو نونہال نکلا - اتا معصوم سا بچہ :)
t1809.gif
اب میں دوپٹا بھی اوڑھ لوں کیا!!!!!۔:cry::unsure::cautious:

اور اس ( نیرنگ خیال )کی نظر کی فکر نہ کریں یہ تو خود جہاں چلے جائیں۔۔۔۔سو گز کے ایرئے میں کسی کو نظر ہی نہیں نکلتی!!!!!:LOL::LOL:!

کیسے نظر آتا یہ چاند بھائی جان
ایک صاحب خوفِ بیگم سے لمحے لمحے کی رپورٹ ایس ایم ایس کرنے میں مصروف رہے،
بی شرمیلو کا تو شرما شرما کر برا حال تھا، جیسے ہم انہی کو پسند کرنے گئے ہوں،
تو اس چاند کی تصویریں لیتا کون
وہ صاحب ڈانٹ سے بھی تو بچ گئے ہوں گے ناں۔۔۔حاضر جو تھے۔۔۔ایس ایم ایس پر ہی سہی ۔۔۔۔اور آپ لوگ تو پیکنگز کرواتے پھر رہے تھے بچنے کے لئے:D:p:cool:
اور بی شرمیلو شاید مجھے کہا ہے!!!!۔۔۔کوئی نہیں لگی!!! ہی ہی :cool:
اور چاند کس کو کہہ رہے خود کو ہا ہا ہا مجھے باقی مصالحے دار تصویروں کا ڈر نہ ہوتا تو بتاتا چاند کے بارے میں!!!!:cry::cautious::ROFLMAO::biggrin:
 

بھلکڑ

لائبریرین
ہاں یار سب میں نے کھایا ہے۔۔۔ ۔ :(
چل اب رونا بند کر۔۔۔ کیفیت نامہ بھی کچھ ایسا لگا رکھا ہے تو نے۔۔۔ ۔۔ :) :clown:
دل چھوٹا نہ کر۔۔۔ :devil:
خبردار بئی اب اگر کسی نے بھلکڑ کو کھانے پینے کی بات سے رلایا تو۔۔۔ ۔۔ :feelingbeatup:
اس میں ہاں یار والی کونسی بات ہے کھایا جو ہے!!!!:D
دل جتنا تھا اُتنا ہی رہنا ہے!!! چھوتا کیسے کر سکتا ہوں!!!!:p
کیفیت نامے کو کیا ہوا بھلا:eek:
ویسے فُرصت مل گئی کہ ابھی بھی حاضر جناب ہو!!!!!
(اس میں میرا کوئی قصور نہیں یہ بات خود ہی اس دن سمجھائی تھی:p)
 

بھلکڑ

لائبریرین
اب اس کو اتنا شرمیلا شرمیلا نہ کہیں۔۔۔ شرما کر کھیتوں میں نورجہاں کا گانا گانے نکل جانا ہے اس نے۔۔۔ نورجہاں کو دور تو گیا۔۔۔ ۔ نصیبو کا ہی کوئی شاہکار حصے میں آنا ہے اس کے۔۔۔ ۔
کوئی گل نہیں کدی ساڈے سٹوڈنٹاں دے قابو وی آؤ گے ای ناں!!!!!!!:devil:
کسی نے نہیں اتاری۔۔۔ ۔ ان سب کو کیا پرواہ۔۔۔ بھلے مجھے کوئی چڑیل چمٹ جاتی۔۔۔ ۔ ۔۔۔ ۔ :cool3:
ہائے میں صدقے میں واری جاواں!!!! لال توں!!!!(انٹینشنلی لال لکھا ہے:biggrin:)
 
اب اس کو اتنا شرمیلا شرمیلا نہ کہیں۔۔۔ شرما کر کھیتوں میں نورجہاں کا گانا گانے نکل جانا ہے اس نے۔۔۔ نورجہاں کو دور تو گیا۔۔۔ ۔ نصیبو کا ہی کوئی شاہکار حصے میں آنا ہے اس کے۔۔۔ ۔ :devil:
ہا ہا ہا
کَم پے گیا اے تیرے نال تھوڑی دیر داااااااااااااااااا
ہا ہا ہا
بھلکڑ ایک ہاتھ منہ پہ رکھے شرما شرما کر اتنا شرمیلا سا گانا گا رہا ہو گا سرسوں میں تباہیاں برپا کرتے
 

بھلکڑ

لائبریرین
میاں ان تصاویر میں آپ یقین کیجیے جتنا 'ہائلائٹ' کے پیک نے میرا دل خوش کیا ہے اتنا شاید آپ کے دیدار نے ہی کیا ہو تو کیا ہو ورنہ مشکل ہے۔!
ارے مجھے دیکھ لیا!!!!
مطلب اب اگلا ایک مہینہ سو نہیں سکو گے!!!!!!! (ایک لمبا قہقہہ لگاتے ہوئے!!!!!)
 
Top