1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

میلوڈی نامہ (محفلین کی افطار ملن باتصویر)

امجد میانداد نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 22, 2013

  1. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    السلام علیکم،

    محفلین کی میلوڈی میں افطار پارٹی کا قصہ تو آپ پڑھ چکے، دونوں لکھاری بھائیوں نے کوشش کر کے کافی شائستہ الفاظ چنے، ماشاءاللہ

    پہلی تصویر تھی اس لیے شئیر کرنی ضروری ہے
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 14
  2. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    کتنا بولا بیٹا منہ سے ہاتھ ہٹا لو، سسرال والوں کو تھوڑئ نا بھیج رہے ہیں فوٹوا، پر ناں جی ناں، ہمرے ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات، مکھڑے کے عکس بندی پر نشانے تو چُوک چُوک جاتے رہے

    اور ساتھ دیکھو تلاوت کے لیے تیار شرافت کی سب سے بڑی ہنڈیا (ماشاءاللہ، ماشاءاللہ)
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 13
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  3. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    ابھی دوبارہ بھی کام پڑ جانا ہے کبھی یہ دھیان رہے۔۔۔۔۔۔:censored::cry::(:(:(:cautious::cautious:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    اور خرم شہزاد خرم بھائی نے ہمارے تصور سے حقیقت میں ڈھلتے ڈھلتے تقریباَ 30 کلِو وزن ہی گنوا بیٹھے۔

    [​IMG]
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏جولائی 23, 2013
    • زبردست زبردست × 18
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    یہ اسٹائلو بھائی منگنی شدہ، علی ہاشمی صاحب، اپنی منگیتر کو اپنی ہر ہر مومنٹ کے فوٹو بھیجنے کے اتنے عادی ہو چکے ہیں کہ مخاطب بھی کرو تو مڑ کر ایسے دیکھیں گے جیسے فوٹو گرافر نے ون، ٹو، تھری، ریڈی کا نعرہ لگایا ہو۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    ہمارے پیارے، مہرباں، محترم، شفیق دوست بزرگ جناب سید زبیر صاحب اپنی دھیمی دھیمی مسکراہٹ کے ساتھ۔

    اور سب لوگ دیکھ لو ذرا یہ نین بھیا کے کارنامے، ہر دو منٹ کے بعد بھابی کا میسج آ جاتا "اب کہاں ہو؟؟۔ اب کیا کہا رہے ہو؟؟ ساتھ کون ہے؟؟ کوئی لڑکی تو نہیں؟؟ اور یہ حواس باختہ ہو کر ساری محفل کے دوران میسجز کے جواب ہی دیتے رہے ہم نے ٹوکا بھی پر کہتے ہیں بھائیوں آپ نے تو تھوڑی دیر بعد چھوڑ جانا ہے گھومڑ سینکنے بھی کسی نے نہیں آنا۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 16
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    یہ خرم شہزاد خرم بھائی شاید میری نقل کرتے ہوئے گا -نا سنانے والے تھے اور اسٹانس لے چکے تھے راگ ملہوترہ کے لیے پر عین وقت پر نین بھیا نے ہاتھ جوڑ کر روک دیا۔ یوں ہم سب بال بال بچ گئے

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 15
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    نین بھیا تو حسبِ معمول فون پر کچھ یقین دیہانیاں کرواتے ہوئے۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 15
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    اس وقت ثوبان شاید یہ کہہ رہا تھا کہ بابا کھانا کب آئے گا،

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 15
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  10. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    ہونہار بروا پھر ہاتھ کی آڑ میں،
    اور نین بھیا کا دلکش انداز

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 15
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    آ گیا وہ شاہکار تھا جس کا انتظار محترم مکرم جناب امجد علی راجا بھائی

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 16
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    اَٹے یک، حملے کے دوران کی تصویر،
    لیں بھائی وہ خواتین و حضرات جن کو کھایا پیا دیکھنے کی حسرت تھی

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 13
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    امجد بھائی :cautious:، یار ابھی تو رہنے دو

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 12
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 13
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 12
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  16. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 11
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اس تصویر سے لگتا ہے کہ اب وہ جوانی نہیں رہی
     
    • غیر متفق غیر متفق × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    الف نظامی بھائی یہاں آپ کی طرف سے ایک لیکچر بنتا ہے

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 14
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 13
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  20. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    چائے کا دور

    اور خرم بھائی خوابیدہ خوابیدہ

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 14
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر