سلمان حمید
محفلین
بالکل ٹھیک کہا آپ اور افتخار عارف صاحب نےاچھی بات ہے معیار ہی سب سے اہم چیز ہے۔ بقول افتخار عارف:
جیسے سب لکھتے رہتے ہیں مصرعے، نغمے، گیت
ایسے لکھ لکھ کر انبار لگا سکتا تھا میں
بالکل ٹھیک کہا آپ اور افتخار عارف صاحب نےاچھی بات ہے معیار ہی سب سے اہم چیز ہے۔ بقول افتخار عارف:
جیسے سب لکھتے رہتے ہیں مصرعے، نغمے، گیت
ایسے لکھ لکھ کر انبار لگا سکتا تھا میں
کہ اب قرضہ واپس کیسے ملے گا؟یہ ہوئی نہ بات۔ مجھے پوری امید ہے کہ مجھے اس محفل سے نکالنے سے پہلے اب لو گ ایک بار سوچیں گے ضرور
یہ اصول کہاں سے لائے ہیں مہدی بھائی؟؟- "یہ" کو یک حرفی باندھا جاتا ہے۔ آپ نے دوحرفی باندھا ہے بر وزنِ 'لن'۔
کتب میں، "بدیع" از عابد علی عابد، اور اساتذہ میں الف عین صاحب کا فرمان ہے!یہ اصول کہاں سے لائے ہیں مہدی بھائی؟؟
سمجھ کے کرتے ہیں بازار میں وہ پرسشِ حال
کہ یہ کہے کہ سرِ رہگزر ہے کیا کہئے
(غالب)
مزید یہ کہ اساتذہ ٔ اردو محفل فرماتے ہیں کہ تین لفظ ایسے ہیں جنہیں ہجائے کوتاہ شمار کرنا چاہیے جو کہکتب میں، "بدیع" از عابد علی عابد، اور اساتذہ میں الف عین صاحب کا فرمان ہے!
بہت شکریہ دوست، اتنا بھی کافی ہےچونکہ یہ اپنا زمرہ نہیں۔۔۔ اس لیے محض داد دے کر کھسک لیتے ہیں۔۔۔ بہت عمدہ سلمانے۔۔۔ شاندار۔۔۔ ۔
بقیہ اسقام کی بحث تم جاری رکھو۔۔۔ ۔
نوازش مزمل بھائی۔خوب کوشش ہے جناب سلمان حیدر صاحب۔ محفل پر خوش آمدید۔
ہم مدیرِ بزمِ سخن سے گزارش کرتے ہیں کہ دھاگے کا انتقال اصلاحِ سخن میں فرمادیں۔
شمشاد بھائی اگر اس محفل سے کچھ سیکھوں گا تو انشاءاللہ سود سمیت واپس کروں گا کیونکہ مجھے سیکھنے سے زیادہ سکھانے میں دلچسپی ہےکہ اب قرضہ واپس کیسے ملے گا؟
مذاق برطرف، اپنے کلام سے نوازتے رہیے۔