میرے کالم کا کوئی نام تجویز کرنے میں میری مدد کریں

محفل کے دوستوں سے پر خلوص درخواست ہے کہ میرے کالم کا کوئی نام تجویز کرنے میں میری مدد کریں ۔ آپ کی سہولت کے پیش نظر اپنے بلاگ کا لنک چسپاں کر ہا ہوں ، تاکہ بلاگ کی سیر کرکے کوئی بامعنی نام دیا جاسکے ۔ شکریہ
http://www.ashrafbastavi.blogspot.in/http://www.ashrafbastavi.blogspot.in/
 
عاطف بٹ

محفلین
آپ کے نام کے پہلے تینوں انگریزی ہجوں کو ملایا جائے تو ’آب‘ بنتا ہے، اسی کی مناسبت سے ’آبیات‘ رکھا جاسکتا ہے۔
 
سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ خود آپ کا ذہن یا میلان کیا کہتا ہے۔
باقی کو دیکھتے ہیں، کچھ سوجھ گیا تو عرض کر دیں گے، ورنہ خاموشی تو ہے ہی، نا!
 
مغزل

محفلین
محفل کے دوستوں سے پر خلوص درخواست ہے کہ میرے کالم کا کوئی نام تجویز کرنے میں میری مدد کریں ۔ آپ کی سہولت کے پیش نظر اپنے بلاگ کا لنک چسپاں کر ہا ہوں ، تاکہ بلاگ کی سیر کرکے کوئی بامعنی نام دیا جاسکے ۔ شکریہ
http://www.ashrafbastavi.blogspot.in/http://www.ashrafbastavi.blogspot.in/
ارے یہ تو اتنا آسان سا کام ہے لیجئے قبلہ عنوان ۔۔ ’’ سانپ لکیر چھوڑ گیا ‘‘
 
عاطف بٹ

محفلین
ارے یہ تو اتنا آسان سا کام ہے لیجئے قبلہ عنوان ۔۔ ’’ سانپ لکیر چھوڑ گیا ‘‘
ہہہہہہہ:bee: واہ کتنا برھیا نام ہے ہان یہی رکھ لیجئے اشرف بھائی۔۔:)
میرے خیال میں بستوی صاحب نے کالم کے مستقل عنوان کا نام رکھنے کے حوالے سے آراء مانگی ہیں اور مستقل عنوان عام طور پر ایک یا دو لفظی ہوتا ہے۔ اس سے زیادہ کی گنجائش ہوتی تو مغزل بھائی کی بات مانی جاسکتی تھی۔ :)
 
محفل کے دوستوں کی دل چسپی سےاب مجھے کامل یقین ہوچلا ہے کہ میرے کالم کو ایک عدد نام ضرور مل جاءے گا ،آپ لوگوں کی قیمتی آرا کا کل شام چھہ بجے تک انتظار رہے گا ۔ شکریہ
 
محفل کے دوستوں سے پر خلوص درخواست ہے کہ میرے کالم کا کوئی نام تجویز کرنے میں میری مدد کریں ۔ آپ کی سہولت کے پیش نظر اپنے بلاگ کا لنک چسپاں کر ہا ہوں ، تاکہ بلاگ کی سیر کرکے کوئی بامعنی نام دیا جاسکے ۔ شکریہ
http://www.ashrafbastavi.blogspot.in/
 
میرے کالم کے لیے چند نام جو ابتک موصول ہوئے ہیں ، عاطف بٹ صاحب نے "آبیات" محمد یعقوب آسی صاحب نے "بازیافت"محسن وقار علی صاحب نے "بستویات" مغزل صاحب نے 'سانپ لکیر چھوڑ گیا "نبیل صاحب نے " زنبیل " رکھنے کا مشورہ دیا ہے ۔ ناموں کے انتخاب کا یہ عمل کل شام چھہ بجے تک جاری رہے گا ، رائے شماری کے بعد نتیجے کا اعلان سات بجے کر دیا جائے گا ۔ لہہذا آپ سبھی دوستوں سے پر خلوص درخواست ہے کہ اس میں سر گرم شرکت فرماکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں ۔
 
بھائی تب تو پارٹی بھی ہونی چاہئے ؟اور چونکہ سب کے سب دہلی سے باہر ہیں ان کو تو آپ بلانے سے رہے تو سب کی طرف سے مجھے ہی دے دیجئے گا پارٹی تو کیا پھرڈن!! اوکے!!:vampirebat:
 
Top